Our beautifull village talash.تالاش تہ به کله زو

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • Our beautifull village talash.تالاش تہ به کله زو

Our beautifull village talash.تالاش تہ به کله زو Love

27/01/2024

حقیقت

27/01/2024

#ہنر سکھانے میں بخل نہ کرو۔
درزی 3، 3 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہاہے.
موٹر سائیکل مکینک 3 , 3 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں۔
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا
لیکن انہیں 6 ، 6 سال میں ہنر نہیں دیتے۔
ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دو عرش کا رب تم پہ بڑی رحمتیں نازل کرے گا۔

اپ جس بھی شہر سے ہیں،
جو بھی ہنر جانتے ہیں اور کام کر رہے ہیں تو لوگوں کو باقاعدہ دعوت دیں کہ اتنے وقت میں فی سبیل اللہ ہنر سیکھیں
ہنر کی تجارت رب کے بندوں سے کریں انعام رب دے گا، کبھی رب سے تجارت کر کے دیکھیں۔🙏🙏

12/01/2023
18/03/2022

انشاءاللہ جیت ہمارا ہے

17/03/2022

پلیزستاسو سپورٹ پکار دے

19/09/2021

کافی ٹیلینٹ ہے یار اس بندے میں۔۔۔۔

Address

Talash
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Our beautifull village talash.تالاش تہ به کله زو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category