USMAN ZEB 804

USMAN ZEB 804 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from USMAN ZEB 804, Photographer, Dir.

Today is beautiful 🥰 اپر دیر عشیری درہ گورکوھی منے گٹ 🥀🥀🥀🥀ماشاءاللہ 🥀🥀
25/12/2025

Today is beautiful 🥰
اپر دیر عشیری درہ گورکوھی منے گٹ 🥀🥀🥀🥀
ماشاءاللہ 🥀🥀

خوبصورت مسجد
21/12/2025

خوبصورت مسجد

21/12/2025
13/12/2025

دیر۔
واڑی میں صدیق آباد پل کے نیچے سے لا وارث مسخ شدہ نعش برآمد ۔نعش کو ریسکیو ٹیم نے واڑی ہسپتال منتقل کردیا

کراچی کے نیپا چورنگی پر کھلے مین ہول میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے ننھے ابراہیم کے والد نبیل کا کہنا ہے کہ جب ریاست ایک ع...
05/12/2025

کراچی کے نیپا چورنگی پر کھلے مین ہول میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے ننھے ابراہیم کے والد نبیل کا کہنا ہے کہ جب ریاست ایک عام سی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتی تو وہ خود شہر میں ڈھکن لگوانے کا بیڑا اٹھا لیں گے تاکہ کوئی اور گھرداری اس ناقابلِ برداشت دکھ سے نہ گزرے۔ نبیل نے افسوس بھرے لہجے میں کہا کہ میرا بچہ پندرہ گھنٹے پانی میں پڑا رہا، کوئی نہیں آیا، کوئی جواب دینے والا نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اہلکاروں یا اداروں نے کچھ کرنا ہوتا تو وہ پہلے ہی موقع پر پہنچ جاتے۔ انہوں نے لوگوں سے درخواست کی کہ وہ انہیں کال کریں، وہ خود ان کے گھروں اور گلیوں کے باہر مین ہولز کو ڈھکوانے کی کوشش کریں گے تاکہ کسی اور کے گھر سے روشنی یوں نہ بجھے۔

سابقه جرنېل  ازاد پښتونستان حضرت مولانا ساقی جان دامت براکتوهم علېه پاکستان کا نېاں ارمی چېف تعېنات مبارک ہوں🫡
02/12/2025

سابقه جرنېل ازاد پښتونستان حضرت مولانا ساقی جان دامت براکتوهم علېه پاکستان کا نېاں ارمی چېف تعېنات مبارک ہوں🫡

28/11/2025

ایک بار درود شریف پڑھیں

28/11/2025

ایک قیدی سے اتنا خوف۔؟
جرآت ہو تو کر لینے دو ملاقات تم تو جمہوریت کے علمبردار ہو
ایک قیدی سے کیوں ڈرتے ہو۔؟؟

80 ہزار والا اگے اور 86 ہزار والی پیچھے یا منافقت تیرا آسرا
24/11/2025

80 ہزار والا اگے اور 86 ہزار والی پیچھے
یا منافقت تیرا آسرا

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USMAN ZEB 804 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category