Mian Ceiling And Decoration

Mian Ceiling And Decoration Good

11/06/2024

فقیروں کی صحبت میں بیٹھا کرو !!♥️
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاے گا !!💯

04/06/2024

😄😀😃

24/04/2024

زبردست بیاں۔۔۔۔

18/04/2024

حقیقت....

12/04/2024

Smart Girl❤❤

12/04/2024

امام غزالی رمتہ اللّہ علیہ پر ڈاکو کا حملہ

11/03/2024

رمضان المبارک میں ان 3 غلطیوں سے پرہیز کریں۔

دلوں کا امیر سراج الحق ،❤️❤️💔💔💔💔ترچھی ٹوپی سے پہچاننے ولا عالمی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والا  دیر کی پہچان امی...
12/02/2024

دلوں کا امیر سراج الحق ،❤️❤️💔💔💔💔
ترچھی ٹوپی سے پہچاننے ولا عالمی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والا دیر کی پہچان امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے استعفی دے دیا۔
استعفیٰ ان کو دے دینا چاہئیے تھا جنہوں نے اس پورے نظام کو بدبودار بنا دیا.امیر محترم یہ آپ کی نہیں بلکہ اس بوسیدہ،بدبودار سسٹم کی ناکامی ہے
سراج الحق صاحب کا استعفیٰ دینا دیر کیلئے ایک غمزدہ نیوز ہیں ہر ہونہار بندے کا قدر کریں چاہیے وہ جس بھی سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتا ہوں سراج صاحب کیلئے نیک خواہشات رکھتے ہیں
ایک پارٹی کا سربراہ کھبی دیر سے ہوا کرتا تھا۔
جناب محترم سیراج الحق صاحب کی استعفا پر دل خون کے آنسو رورہاہے۔
مشکل ہے کے پھر کھبی تاریخ میں کوئی پارٹی کا امیر یا صدر ائے جس کا تعلق دیر سے ہو۔

ایک بچے کے والدین ہرسال  اسے ٹرین میں اس کی  دادی کے پاس گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے  کے لیے لے جاتے۔ پھر وہ اسے چھوڑ کر اگل...
14/12/2023

ایک بچے کے والدین ہرسال اسے ٹرین میں اس کی دادی کے پاس گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے لیے لے جاتے۔ پھر وہ اسے چھوڑ کر اگلے دن واپس آجایا کرتے تھے۔

پھر ایک سال ایسا ہوا کہ بچے نے ان سے کہا: "میں اب بڑا ہو گیا ہوں، اگر اس سال میں دادی کے پاس اکیلا چلا گیا تو کیا ہوگا ؟"

والدین نے مختصر بحث کے بعد اتفاق کر لیا اور پھر مقررہ دن اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر پپہنچ گٸے والد نے جونہی کچھ سفرکی ہدایات دینا شروع کیں
تو بیٹا اکتاہٹ بھرے لہجے میں کہنے لگا
: اباجان ! "میں ہزار مرتبہ یہ ہدایات سن چکا ہوں !"

ٹرین کے روانہ ہونے سے ایک لمحہ پہلے، اس کے والد اس کے قریب آئے اور اس کے کان میں سرگوشی کی:
"یہ لو، اگر تم خوفزدہ ہو یا بیمار ہو تو یہ تمہارے لیے ہے" اور اپنے بچے کی جیب میں کچھ ڈال دیا۔

بچہ پہلی بار والدین کے بغیر ٹرین میں اکیلا بیٹھا تھا،
وہ کھڑکی سے زمین کی خوبصورتی کو دیکھتا رہا اور اپنے اردگرد اٹھنے والے اجنبیوں کا شور سنتا رہا ،کبھی اپنی سیٹ سے اٹھ کر کیبن سے باہر نکلتا تو کبھی اندر چلاجاتا۔

یہاں تک کہ ٹرین کے ٹی ٹی نے بھی حیرانگی کا اظہار کیا اور اس سے بغیر کسی ساتھی کے اکیلے سفر بارے سوال کیا۔
اسی طرح ایک عورت نے اسے اداس دیکھ کر گھورا ۔
لڑکا شدید الجھن میں تھا یہاں تک کہ اس نے محسوس کیا کہ اس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔

پھر وہ خوفزدہ ہو گیا... یہاں تک کہ وہ اپنی کرسی پر سے گر گیا اور اس کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں۔
اس لمحے اسے اپنے باپ کی سرگوشی یاد آئی کہ فلاں لمحے اس نے میری جیب میں کچھ ڈالا تھا۔

اس نے کانپتے ہوئے ہاتھ سے جیب میں تلاش کیا تو چھوٹا سا کاغذ ملا۔ اس نے اسے کھولا: تو لکھا تھا
’’بیٹا، میں ٹرین کے آخری ڈبے میں ہوں۔‘‘
یہ الفاظ پڑھتے ہی گویا اس کی روح لوٹ آٸی ۔

! زندگی بھی ایسی ہی ہے، ہم اپنے بچوں کے پروں کو چھوڑتے ہیں، انہیں خود پر اعتماد دلاتے ہیں.. لیکن جب تک ہم زندہ ہیں، ہمیں ہمیشہ آخری کیبن میں موجود رہنا چاہیے.. اس لیے کہ یہ ان کے لیے تحفظ کے احساس کا ذریعہ ہے ۔

Address

Dir
18500

Telephone

+923046923521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Ceiling And Decoration posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category