Beauty Of Doag Dara

Beauty Of Doag Dara صرف ایک مقصد علاقے کی خوبصورتی دنیا کو دیکھانا

10/03/2026

Great IMS Doag Bala

21/08/2025

✨ اسلامیہ ماڈل سکول اینڈ کالج ڈوگدرہ ✨

ہمارے علاقے کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے ہم نے کوالیفائیڈ اور تجربہ کار کالج لیول سٹاف ہائیر کیا ہے۔ یہ ٹیم نہ صرف جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے بلکہ طلبہ کی علمی و اخلاقی تربیت کے لیے بھی پرعزم ہے۔
📢 اہم اعلان:
اسلامیہ ماڈل سکول اینڈ کالج میں فرسٹ ائیر کے داخلے جاری ہیں۔
ان شاء اللہ یکم ستمبر سے فرسٹ ائیر کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔

🌍 اسلامیہ ماڈل سکول اینڈ کالج کے ساتھ اپنے بچوں کے مستقبل کو معیاری تعلیم کے ذریعے سنواریں۔

07/04/2024
16/12/2023
14/07/2023
04/04/2023

Address

U/C Doag Dara
Dir

Telephone

03073344777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Doag Dara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty Of Doag Dara:

Share

Category