19/02/2026
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دیربالا (مردانہ,زنانہ) نے درجہ چہارم (چوکیدار) کی خالی آسامیوں کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔
درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ
28-02-2026 مردانہ
05.03.2026 زنانہ
اپلائی کے فارم البہار فوٹوسٹیٹ اینڈ فوٹوسٹوڈیو واڑی سے حاصل کریں