Staso awaz

Staso awaz Hi friends

09/03/2022

KIA HUM AAP KE GHULAM HAI KE JO AAP KAHAY WO HUM KAR LEIN - KAPTAAN 🔥👏

07/02/2022

Like and Share please

10/10/2021

Dr. Abdul Qadeer Khan departs for his next journey.
His Janazah at Faisal Mosque at 3 30pm today.

انا للہ و انا الیہ راجعون

07/09/2021

انوسٹیگیشن ونگ دیربالا:
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طارق اقبال صاحب کی ہدایت پر Spانوسٹی گیشن دیر اپر جناب فرمان اللہ خان نے دیر پولیس فورس کے شہدإ کی قبروں پر حاضری دی، پھول چڑھاٸے اور فاتحہ خوانی کی۔

01/09/2021

*خیبر پختون خواہ پولیس ضلع دیر بالا*
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا طارق اقبال کا دیر کے خوبصورت وادیوں کے سیر کرنے والے سیاح حضرات سے گپ شپ ۔۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا طارق اقبال کا ملک کے دور دراز حصوں سے آنے والے سیاح حضرات سے روڈ پر گپ شپ لگایا اور مختلف سیاحتی مقامات کی معلومات پمفلٹ دیئے اس کے علاوہ آمن وآمان کے متعلق بریف کئے اس موقع پر ڈی پی او اپر دیر طارق اقبال نے کہا کہ دیر بالا آنے والے سیاحوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔۔۔۔۔

29/08/2021

فخرِ خیبر پختونخواہ پولیس فرزندِ پشاور رشید لالا نے سوات کا دورہ کیا امجد غفور اے ایس ائی سے ملاقات کی اور خوبصورت پیغام دیکر رخصت ہوا شکریہ رشید لالا اللہ تعالٰی اپکو مزید توفیق اور استقامت نصیب فرمائیں آمین

Address

Dir

Telephone

+923439462682

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Staso awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category