10/10/2021
انا للہ وانا الیہ راجعون
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اب اس دنیا میں نہیں رہے اللہ تعالٰی جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
😭😭