30/07/2026
نہاگ درہ کی گود میں، رود ویلی کا دلکش نظارہ 🏔️
بالائی دیر کے پہاڑی سلسلے میں واقع نہاگ درہ سے رود ویلی کا ایک ایسا منظر جو دل موہ لے۔ برف پوش چوٹیاں، گھنے دیودار کے درخت اور سرسبز وادی — قدرت کا حسین امتزاج۔ ایسی جگہیں سیاحوں کے لیے جنت سے کم نہیں۔
۔