Hero's Of Digri

Hero's Of Digri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hero's Of Digri, Photographer, Digri.

ڈگری شہر کی سرزمین ہمیشہ ایسے انسان دوستوں کو جنم دیتی رہی ہے، جو اپنی ذات سے بڑھ کر دوسروں کی خدمت کو اہمیت دیتے ہیں۔ ا...
17/08/2025

ڈگری شہر کی سرزمین ہمیشہ ایسے انسان دوستوں کو جنم دیتی رہی ہے، جو اپنی ذات سے بڑھ کر دوسروں کی خدمت کو اہمیت دیتے ہیں۔ انہی باہمت اور درد دل رکھنے والے افراد میں اشرف علی کا نام نمایاں ہے, اشرف علی، الخدمت فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے انسانیت کی خدمت کا ایسا شاندار کردار ادا کر رہے ہیں جس پر ہر باشعور شخص فخر کرتا ہے۔ سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران جب لوگ بے بسی اور پریشانی میں گھِر گئے تھے، تب اشرف علی میدان میں اُترے اور بیواؤں، یتیموں اور غریبوں کی مدد کے لیے اپنے آپ کو وقف کر دیا۔ ان کے قدم ہر اُس جگہ پہنچے جہاں دکھ، بھوک اور تکلیف نے ڈیرے ڈال رکھے تھے۔ انسانیت سے بے لوث محبت اور خدمت کے جذبے کی بنا پر ہی اُنہیں "ڈگری کا ایدھی" کہا جاتا ہے۔ جیسے عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کی، ویسے ہی اشرف علی بھی ڈگری میں انسان دوستی کی روشن مثال بن کر اُبھرے ہیں اشرف علی کا ایمان ہے کہ: ”انسانیت کی خدمت ہی اصل عبادت ہے۔ ڈگری کے لوگ اُنہیں اپنا ہیرو اور فخر سمجھتے ہیں۔ بیواؤں کے لیے سہارا، یتیم بچوں کے لیے والد کا سایہ اور غریبوں کے لیے ہم دردی کا احساس بنے ہوئے اشرف علی نے یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ اگر نیت نیک ہو تو بڑے بڑے کام صرف جذبے اور خلوص سے بھی انجام دیے جا سکتے ہیں.

ڈگری کی عوام کو ان پر فخر ہے!

ڈگری کا ایک بڑا نام، صفدر قائم خانی، جو ہمیشہ کھیل اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی میں پیش پیش رہتے ہیں۔صفدر قائم خانی نہ ص...
12/04/2025

ڈگری کا ایک بڑا نام، صفدر قائم خانی، جو ہمیشہ کھیل اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی میں پیش پیش رہتے ہیں۔

صفدر قائم خانی نہ صرف ایک سماجی شخصیت ہیں بلکہ ڈگری کے ایک کاروباری شخصیت ہیں، جو ہمیشہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی کھیلوں سے محبت اور سماجی کاموں کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔

ڈگری کے عوام کو ان پر فخر ہے!

03/07/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Gul Hassan Gul Hassan, Waqar Ali, Mohammad Ibrahim Nohani, Faqeer Shoukat Ali, Akram Ali Kumbhar, Veermal Meghwar, رياض ڪلوئي, Haknawaz Ali, M. Bux Talpur, Ali Anwar Jarwar, Abdul Guffar, Mohammad Asif, Nadeem Kaloi, Majno Pardasi, Imran Nohani, Muzamil Arain, Mudasir Rajput, Imran Ali Sindhi Pathan, Waris Talpur, Sajid Ali Bajwa, Nadeem Rajput, Habeb Chang, Mohd Shafi, S Jutt S Jutt, Ghulam M Talpur, Tuqer Ahmed, Ali Gul Baloch, Kashif Ali, Farhan Jatt, Suneel Kumar, Ahmed Laghari, Abdul Karim, Mumtaz Laghari, Abid Laghari Rashade, Rajab Ali, Habibullah Bagrani, Muhammad Abubakar, Rehan Ali, Talib Hussain, Gull Zaman, Rehman Ramzan Arain, Eshal Arain, Zafar Abbas, Muhammed Hanif, Jan Mohammed, Gul Sher Solangi, Ameer Ali Chang, Sarwar Uner, Haji Peroz Noohani

❤🙏
28/09/2022

❤🙏

We Salute Our Country Heroe's.


We Salute Our Country Heroe's.
17/09/2022

We Salute Our Country Heroe's.



We Salute Our Country Heroe's.
15/09/2022

We Salute Our Country Heroe's.


Address

Digri
69330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hero's Of Digri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category