Alfajarislamicstudio

Alfajarislamicstudio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alfajarislamicstudio, Dhaban Khurd.

ان شاء اللّٰہ تعالیٰ 19 جون کا خطبہ جمعتہ المبارک مرکزی جامع مسجد مبارک اہلحدیث صفدر آباد میں عظیم شخصیت کی آمد تمام احب...
11/06/2026

ان شاء اللّٰہ تعالیٰ 19 جون کا خطبہ جمعتہ المبارک
مرکزی جامع مسجد مبارک اہلحدیث صفدر آباد میں عظیم شخصیت کی آمد تمام احباب لازمی شرکت فرمائیں

 #باپ  #راضی  #رب  #راضی باپ کی دعائیں محبتیں اور شفقتیں دنیا کی سب سے بڑی دولت والدِ محترم حاجی سلیم مغل صاحب حفظہ اللہ...
11/06/2026

#باپ #راضی #رب #راضی
باپ کی دعائیں محبتیں اور شفقتیں دنیا کی سب سے بڑی دولت
والدِ محترم حاجی سلیم مغل صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ صحت اور ایمان والی عزت اور برکت والی لمبی زندگی عطا کرے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

Hafiz Muhmmad Qaseem حافظ محمد قسيم شیخوپوری

19/05/2026

ان شاء اللّٰہ العزیز عظیم الشان 87 واں ماہانہ درس قرآن و حدیث
بمقام مرکزی جامع مسجد مبارک اہلحدیث صفدر آباد
بتاریخ 19 مئی بروز منگل بعد از نماز مغرب
بلبل قرآن خطیب ہر دلعزیز محترم جناب قاری محمد بنیامین عابد صاحب ارشاد فرمائیں گے
موضوع سیرت ابراہیم علیہ السلام
تفصیلی اشتہار آج ہی ان شاء اللّٰہ حافظ محمد قسيم شیخوپوری fans Alfajarislamicstudio

19/05/2026
ان شاء اللّٰہ العزیز عظیم الشان 87 واں ماہانہ درس قرآن و حدیث بمقام مرکزی جامع مسجد مبارک اہلحدیث صفدر آباد بتاریخ 19 مئ...
19/05/2026

ان شاء اللّٰہ العزیز عظیم الشان 87 واں ماہانہ درس قرآن و حدیث
بمقام مرکزی جامع مسجد مبارک اہلحدیث صفدر آباد
بتاریخ 19 مئی بروز منگل بعد از نماز مغرب
بلبل قرآن خطیب ہر دلعزیز محترم جناب قاری محمد بنیامین عابد صاحب ارشاد فرمائیں گے
موضوع سیرت ابراہیم علیہ السلام
تفصیلی اشتہار آج ہی ان شاء اللّٰہ

17/05/2026

fans حافظ محمد قسيم شیخوپوری Alfajarislamicstudio @

13/05/2026

ان شاء اللّٰہ العزیز عظیم الشان 87 واں ماہانہ درس قرآن و حدیث
بمقام مرکزی جامع مسجد مبارک اہلحدیث صفدر آباد
بتاریخ 19 مئی بروز منگل بعد از نماز مغرب
بلبل قرآن خطیب ہر دلعزیز محترم جناب قاری محمد بنیامین عابد صاحب ارشاد فرمائیں گے
موضوع سیرت ابراہیم علیہ السلام
تفصیلی اشتہار آج ہی ان شاء اللّٰہ

حافظ محمد قسيم شیخوپوری fans

الحمداللہ ثم الحمد اللہ وزیراعلی پنجاب میڈم مریم نواز شریف صاحبہ کی طرف سے رمضان المبارک میں رمضان دسترخوان میں عوام الن...
01/05/2026

الحمداللہ ثم الحمد اللہ
وزیراعلی پنجاب میڈم مریم نواز شریف صاحبہ کی طرف سے رمضان المبارک میں رمضان دسترخوان میں عوام الناس کی بہترین خدمت پر اعزازی شیلڈ اور میڈل سے صفدرآباد پریس کلب کی ٹیم کو نوازا گیا
شکریہ میڈم مریم نوازشریف صاحبہ وزیر اعلی پنجاب
شکریہ پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ
شکریہ اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد عدیل اسلم صاحب
شکریہ چیف آفیسر بلدیہ صفدرآباد انجم رفیق طاہی صاحب
شکریہ صدر مرکزی انجمن تاجران صفدرآبادنوید فیض صاحب و ذیلی تنطیمات
شکریہ رمضان دسترخوان میں حصہ لینے والے تمام دوست احباب

Address

Dhaban Khurd

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alfajarislamicstudio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share