Natural Beauty PK

Natural Beauty PK Dera ki shaan

04/06/2026

29/05/2026

Natural BeautyDik short video clip dera phula dha sehra

25/05/2026


23/05/2026

*🚨ایران نے آبنائے ہرمز بند کردی؛ خلاف ورزی پر بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ*عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی می...
19/04/2026

*🚨ایران نے آبنائے ہرمز بند کردی؛ خلاف ورزی پر بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ*

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی میری ٹائم سیکیورٹی ادارے نے بتایا کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی پا.سد.ا.ر.ا.ن انقلاب کی دو گن بوٹس نے ایک آئل ٹینکر پر فائرنگ کی ہے۔

یوکے میری ٹائم ٹریڈ آپریشن کے بقول فائرنگ کا یہ واقعہ آبنائے ہرمز عمان کے شمال مشرق میں تقریباً 20 ناٹیکل میل کے فاصلے پر پیش آیا۔ آئل ٹینکر اور عملہ محفوظ ہیں، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

دوسری جانب شپنگ مانیٹرنگ گروپ ٹینکر ٹریکر نے دعویٰ کیا ہے کہ دو بحری جہازوں جن میں سے ایک بھارتی پرچم بردار سپر ٹینکر بھی شامل تھا کو ایرانی گن بوٹس نے نشانہ بنایا اور واپس جانے پر مجبور کیا۔

رپورٹس کے مطابق ایک واقعے میں ایک بڑا خام تیل بردار جہاز، جو تقریباً 20 لاکھ بیرل عراقی تیل لے جا رہا تھا، بھی متاثر ہوا۔ اس دوران وارننگ کے طور پر فائرنگ بھی کی گئی۔

25/03/2026

Qasida mola ali A.S
Shakir abbas official

03/06/2024

Video
Gashan Mola ghazii Abbas
Alhamdhar...

All frends

Pge share

Like and

Mention

02/06/2024

New Song 2025

Address

Dera Ismail Khan Kpk
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Beauty PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share