City News

City News YN Official

23/10/2025

سندھ میں ڈاکووں کی جانب سے گرفتاری دینے والی تقریب شکارپور میں جاری

71 خطرناک ڈاکووں نے ہتھیار پھینک کر گرفتاری پیش کردی

سر کی قیمت والے 9 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوٹ 6 شہریوں کے قتل میں ملوث 19 ڈاکو شامل

اغوا برائے تاوان میں ملوٹ 6 ہائی وے ڈکیتی میں ملوث 5 جب کے پولیس مقابلوں اور دیگر مقدمات میں ملوث 26 ڈاکو شامل

60 لاکھ سر کی قیمت والا سکھیو تیغانی۔60 لاکھ سر کی قیمت والا سونارو تیغانی۔30 لاکھ سر کی قیمت والا گلزار
تیغانی۔30 لاکھ سر کی قیمت والا ملا تیغانی بھی گرفتاری دینے والوں میں شامل

30 لاکھ روپے سر کی قیمت والا ڈاکو نثار سبزوئی۔20 لاکھ انعام یافتہ لاڈو تیغانی۔20 لاکھ انعام یافتہ جمعو تیغانی بھی شامل

ڈاکووں میں 15 لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو نور الدین تیغانی اور 30 لاکھ روپے انعام یافتہ غلام حسین ٹمو شامل..

"بونیر: صوبائی سالار اسرار مروت کی نگرانی میں انصار کے رضاکار ضلع میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصر...
16/08/2025

"بونیر: صوبائی سالار اسرار مروت کی نگرانی میں انصار کے رضاکار ضلع میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔"

ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے ساغر چاولہ قائدجمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب کے ہاتھ پر مشرف بہ اسلام ہوگئے۔مولانا فضل الرح...
16/08/2025

ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے ساغر چاولہ قائدجمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب کے ہاتھ پر مشرف بہ اسلام ہوگئے۔

مولانا فضل الرحمان صاحب نے نومسلم کو کلمہ توحید پڑھایا ۔

مولانا فضل الرحمان نے اسلام کے بنیادی عقائد کی تعلیم دی ۔

مولانا فضل الرحمان نے نومسلم کا نام عبداللہ ساغر رکھ دیا ۔

مولانا فضل الرحمان نے نومسلم کو دینِ اسلام پر ثابت قدم رہنے کی دعاء دی ۔

مولانا فضل الرحمان نے نومسلم کو مبارکباد دی ۔

اس موقع پر مفتی مصباح الدین ایم این اے ، اقبال اعوان، مفتی زاہد شاہ، ڈاکٹر ضیاء الرحمان، مفتی عبدالشکور ،احمد سعید، نصیب اللہ خان کاکڑ، ، ضیاء اللہ ، زبیر عباسی، سیف اللہ عثمانی، ملک سفیر عالم اور دیگر موجود تھے۔

میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان

10/08/2025

بگی قمر سی پیک روڈ پر تالب ان نے ناکہ بندی لگا رکھی ہے مسافر احتیاط کریں۔۔علاقہ مروت کے واٹس ایپ گروپوں میں شہریوں کے پیغامات شروع
゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

رہنما جے یو ائی پاکستان فرخ کھوکھر کی جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات ملاقات میں سیا...
07/08/2025

رہنما جے یو ائی پاکستان فرخ کھوکھر کی جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
فرخ کھوکھر ستمبر کے مہینے میں پنجاب اور پورے پاکستان کے دورے میں تیزی کریں گے جس میں نوجوانوں کو جے یو ائی میں شامل ہونے پر دعوت دی جائے گی
゚viralシfypシ゚viralシalシ

07/08/2025

جنوبی وزیرستان لوئر وانا بازار میں دھماکہ

دھماکہ میں 15افراد زخمی جبکہ 2افراد شہید تمام زخمیوں اور شہید ہونے والوں کی لیسٹ مندرجہ ذیل ہیے

🚨1:- رحمان ولد لعل گل سکنہ وچہ خوڑہ زخمی
🚨2:-عمر ولد ممید خان سکنہ دژہ غنڈئے زخمی
🚨3:-گلاپ ولد غفور وچہ خوڑہ زخمی
🚨4:-محمد رحمان ولر کرنل خان وچہ خوڑہ زخمی
🚨5:-نیک محمد ولد قسمت خان کژہ پنگھہ زخمی
🚨6:-زبیر ولد فضل کریم سکنہ غواہ خولہ زخمی
🚨7:-حفیظ اللہ ولد زرداد جان سکنہ منتوئی شکئی زخمی
🚨8:- وزیرزادہ ولد قسمت خان سکنہ تنائی زخمی
🚨9:-مستو خان ولد صدر خان سکنہ وچہ خوڑہ زخمی
🚨10:- سید رحمان ولد تاج محمد سکنہ غلجہ زخمی
🚨11:- نعمان ولد الطاف سکنہ ڈیرہ اسماعیل خان زخمی
🚨12؛- قاسم ولد منگل خان سکنہ توئے خلہ زخمی
🚨13:-نامعلوم (سیریس زخمی)
🚨 14:- زبیر ولد سلام خان سکنہ کاریز کوٹ پولیس کانسٹیبل زخمی
🚨15:- فریدون ولد محمد زبیر سکنہ ڈبکوٹ پولیس کانسٹیبل زخمی
🚨16:- سردار حسین ولد روزی خان سکنہ وچہ دانہ برمل (شہید)
🚨17:- محمد عدنان ولد محمد رمضان سکنہ ڈی آئی خان(شہید )

اللہ تعالی دھماکے میں شہید ہونے والوں کی کامل مغفرت فرماۓ،زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرماۓ اور اس دھشتگردانہ دھماکے کے پیچھے جس کا بھی ہاتھ ہو خدا اسے دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا کرے۔آمین
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

07/08/2025

افسوسناک خبر

عیسی خیل تیز رفتار ڈالے نے عیسیٰ خیل کے رہائشی موٹر سائیکل سوار مختیار ہاشمی رٹائرڈ پنجاب پولیس کو کچل ڈالا موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق۔
ڈالے کا ڈرائیور ڈالا موقع پر چھوڑ کر بھاگ نکلنے میں کامیاب۔
مقامی تھانہ عیسیٰ خیل پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید کاروائی کا آغاز کر دیا۔

07/08/2025

🚨وانا رستم بازار میں زوردار دھماکہ، 2 راہگیر جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت متعدد زخمی۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع

10/10/2022
10/10/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share