Mujahid Hussain

Mujahid Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mujahid Hussain, Dera Ismail Khan.

29/01/2026
*15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہین...
01/07/2025

*15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ ے مہینے ہوتے ہیں، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن مہینوں میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی انسان، جانور پر حملہ کر دیتی ہیں، ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکےکنارے پر موجود ہوتے ہیں، گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں, یہ معلومات تمام لوگوں تک پہنچائیں...*

25/05/2025

𝗪𝗲 𝗮𝗿𝗲 𝘂𝗻𝗶𝘁𝗲𝗱 🇵🇰🤝🇧🇩🤝🇨🇳🤝🇹🇷

16/05/2025

*صوبہ بھر میں ایس ایس ٹی (میل و فیمل) خالی آسامیوں کی حتمی تفصیلات KPPSC کو اشتہار کیلئے بھیجی گئی ہے اشتہار بہت جلد ہوگا۔*

11/03/2025

فیمیل کی PST کی خالی پوسٹوں میں مزید 35 پوسٹوں کا اضافہ کر دیا گیا ھے یہ تمام پوسٹیں نئے بننے والے پرائمری سکولوں میں ہونگی جس میں 20 پوسٹیں تحصیل پہاڑ پور اور 15 تحصیل ڈیرہ میں ہونگی، تحصیل پہاڑ پور میں یونین کونسل بگوانی شمالی، دھپ شمالی، بند کورائی اور لاڑ شامل ہیں جبکہ تحصیل ڈیرہ میں یونین کونسل یارک، چہکان اور DD2 شامل ہیں۔

افراد کو قتل کیاجاسکتا ہے، نظریات کو نہیں۔ اللہ تعالٰی اسماعیل ہنیہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔امتہ مسلّمہ...
31/07/2024

افراد کو قتل کیاجاسکتا ہے، نظریات کو نہیں۔ اللہ تعالٰی اسماعیل ہنیہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔
امتہ مسلّمہ آج ایک عظیم مجاہد سے محروم ہو گیا 😭💔

21/05/2024
Coming soon
05/05/2024

Coming soon

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujahid Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share