05/01/2024
الحمدللہ! ھمارے مرشد کامل حضرت قبلہ فقیر نور محمد صاحب سروری قادری کلاچوی قدس اللہ سرہ العزیز کی عالمی شہرت یافتہ کتاب "عرفان" کا چھٹا انگلش ٹرانسلیشن ایڈیشن اب ایمازون پر بھی دستیاب۔۔۔ یورپ کی ٹاپ 2 پبلشرز ایجنسی نے باقاعدہ ایڈورٹائزنگ ویڈیو جاری کردی۔۔۔ تصوف و سلوک کو پوری دنیا میں پھیلانے میں میرے مرشد کامل حضرت قبلہ فقیر عبدالحمید کامل سروری قادری کلاچوی قدس اللہ سرہ العزیز کا جہاں ایک بڑا حصہ و کردار شامل ھے وھیں موجودہ سجادہ نشین حضرت قبلہ فقیر ہارون احمد صاحب سروری قادری کلاچوی مدظلہ الاقدس نے بھی کلیدی کردار ادا فرمایا ھے۔۔۔ ھم حضرت کو دل وجان سے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔۔ فقیر قسمت اللہ سروری قادری