Hammad Mughal Official

Hammad Mughal Official Dn't Be Sad You Have Many Reasons Of Happiness 🌹❤️

ھَم سانجھ سَمے کی ٫ چَھایا ھیں تُم ٫ آدھی رات کے چَندرمہھم جاتے ھیں ٫ تُم آتے ھو پھر میل کی صُورت ٫ کیونکر ھو؟❞اِبنِ اِن...
20/01/2026

ھَم سانجھ سَمے کی ٫ چَھایا ھیں
تُم ٫ آدھی رات کے چَندرمہ
ھم جاتے ھیں ٫ تُم آتے ھو
پھر میل کی صُورت ٫ کیونکر ھو؟

❞اِبنِ اِنشاء❝

20/01/2026
تمہیں ہی شوق تھا اپنی انا گنوانے کاجسے پکارا تھا تم نے ، سناؤ ،آیا تھا ؟کومل جوئیہ
20/01/2026

تمہیں ہی شوق تھا اپنی انا گنوانے کا
جسے پکارا تھا تم نے ، سناؤ ،آیا تھا ؟

کومل جوئیہ

السلام علیکم وَرَحْمَةُ  اللّہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی "الله"آپکو"ھر""اس"چیز"سے"نوازے""جس"میں"خیر"و""برکت‎,‎"‏عزت‎,‎‏"راح...
20/01/2026

السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللّہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
"الله"آپکو"ھر""اس"چیز"سے"نوازے""جس"میں"خیر"و""برکت‎,‎"‏عزت‎,‎‏"راحت‎,‎‏""سکون"ھو
‎"‎آمین" ثمہ آمین
Have a Nice day with cup of tea ☕

سخن میں رنگ تمہارے خیال ہی کے تو ہیںیہ سب کرشمے ہوائے وصال ہی کے تو ہیںکہا تھا تم نے کہ لاتا ہے کون عشق کی تابسو ہم جواب...
19/01/2026

سخن میں رنگ تمہارے خیال ہی کے تو ہیں
یہ سب کرشمے ہوائے وصال ہی کے تو ہیں

کہا تھا تم نے کہ لاتا ہے کون عشق کی تاب
سو ہم جواب تمہارے سوال ہی کے تو ہیں

عرفان صدیقی

السلام علیکم وَرَحْمَةُ  اللّہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی    الله کے ساتھ جن کی امیدیں وابستہ ہوں وه کبھی بھی ناکام نہیں ہوت...
19/01/2026

السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللّہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی

الله کے ساتھ جن کی امیدیں وابستہ ہوں وه کبھی بھی ناکام نہیں ہوتے اصل میں ناکام تو وه ہیں جو ساری امیدیں دنیاوالوں سے لگا لیتے ہیں ۔
بـے شـک*
Have a Nice day with cup of tea ☕

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hammad Mughal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category