Aadi's Photography

Aadi's Photography This page belongs to the photography Fun and Entertainment. The photos of wildlife and Natural beauty will be uploaded. stay Connected to this page.

‏بھیگی شام ہو اور میں بادشاہی مسجد کے احاطےمیں ہلکی ہلکی ہوا میں ٹہلوں دائیں طرف والےدریچوں میں کچھ دیر بیٹھ کے خاموشی ا...
15/06/2023

‏بھیگی شام ہو اور میں بادشاہی مسجد کے احاطےمیں ہلکی ہلکی ہوا میں ٹہلوں دائیں طرف والےدریچوں میں کچھ دیر بیٹھ کے خاموشی اور سکون کومحسوس کروں پھر چند قدم چل کےسامنے کسی ریستوران کی آخری چھت پربیٹھ کے کافی کےچند گھونٹ اور ہوا میں قدیم لاہور کا فسوں محسوس کروں

بس اتنا سا خواب ہے❣

مارخور پھول( Markhor Flower)پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پایا جانے والا انوکھا پھول جس کو مارخور فلاور کہا جاتا ہے۔ بلوچ...
23/11/2022

مارخور پھول( Markhor Flower)

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پایا جانے والا انوکھا پھول جس کو مارخور فلاور کہا جاتا ہے۔ بلوچستان کے خشک چٹانی علاقوں میں اُگنے والا یہ پھول قدرت کی رعنائ اور جمال کی بہترین مثال ہے۔ مارخور پاکستان کا قومی جانور ہے جو کہ انتہائ بلند اور دشوار گزار پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔ اس پھول کی شکل بالکل مارخور کے سینگوں جیسی ہوتی ہے اس لئے اس کو یہ نام دیا گیا ہے۔ بلوچستان کے علاوہ یہ پھول پاکستان کے کسی اور علاقے میں نہیں پایا جاتا۔

16/11/2022

Nature ❤️

مولہ چٹوک: بلوچستان کا سیاحتی مقام جو قدرتی حسن سے مالا مال ہےاگرچہ بلوچستان زیادہ تر خشک پہاڑی اور صحرائی علاقوں پر مشت...
03/11/2022

مولہ چٹوک:
بلوچستان کا سیاحتی مقام جو قدرتی حسن سے مالا مال ہے
اگرچہ بلوچستان زیادہ تر خشک پہاڑی اور صحرائی علاقوں پر مشتمل ہے لیکن ان کے درمیان متعدد ایسے مقامات ہیں جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں۔ ان ہی میں مقامات میں سے ایک حال ہی میں میڈیا کی توجہ حاصل کرنے والا تفریحی مقام مولہ چٹوک بھی شامل ہے جسے دیکھنے والے لوگ چھپی ہوئی جنت سے بھی تشبیہ دیتے ہیں۔
یہ تفریحی مقام بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے مولہ میں واقع ہے۔ براہوی اور بلوچی زبانوں میں اوپر سے قطروں کی شکل میں نیچھے گرنے والے پانی کی بعض اقسام کے لیے چٹوک کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔
مولہ چٹوک میں دراصل متعدد بڑی اورچھوٹی آبشارہیں۔ آبشاروں سے گرنے والے پانی کی مناسبت سے یہ علاقہ مولہ چٹوک یعنی مولہ کے آبشار کے نام سے مشہور ہے۔

02/11/2022

مقبرہ جہانگیر لاہور کو مغلیہ عہد میں تعمیر کیے گئے مقابر میں ایک بلند مقام حاصل ہے۔ یہ دریائے راوی لاہور کے دوسرے کنارے شاہدرہ کے ایک باغ دلکشا میں واقع ہے۔ جہانگیر کی بیوہ ملکہ نور جہاں نے اس عمارت کا آغاز کیا اور شاہ جہاں نے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ یہ مقبرہ پاکستان میں مغلوں کی سب سے حسین یادگار مانا جاتاہے۔

مقبرہ کے چاروں کونوں پر حسین مینار نصب ہیں۔ قبر کا تعویذ سنگ مرمر کا ہے اور اس پر عقیق، لاجورد، نیلم، مرجان اور دیگر قیمتی پتھروں سے گل کاری کی گئی ہے۔ دائیں بائیں اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام کندہ ہیں۔

سکھ عہد میں اس عمارت کو بہت نقصان پہنچایا گیا۔ سکھ اس عمارت میں سفید سنگ مرمر سے بنایا گیا سہ نشین اکھاڑ کر امرتسر لے گئے۔ اسی طرح عمارت کے ستونوں اور آرائشات میں استعمال کیے گئے قیمتی جواہرات بھی نکال لیے گئے، تاہم آج بھی یہ عمارت قابل دید ہے۔

مقبرہ کا وہ حصہ جہاں شہنشاہ نورالدین جہانگیر دفن ہے ایک بلند چبوترا بنایا گیا ہے۔ اندر داخل ہونے کا ایک ہی راستہ ہے۔ مزار کے چاروں جانب سنگ مرمر کی جالیاں لگی ہوئی ہیں، جو سخت گرم موسم میں بھی ہال کو موسم کی حدت سے محفوظ رکھتی ہیں۔

مقبرہ جہانگیر کی حدود میں نور جہاں نے ایک خوبصورت مسجد بھی تعمیر کرائی تھی۔ اس مقبرہ میں نور جہاں نے کافی عرصہ رہائش بھی اختیار کی، اس لیے یہاں رہائشی عمارات بھی تعمیر کئی گئی تھیں۔

Sunrise ❤️
03/10/2022

Sunrise ❤️

02/10/2021
   SheikhuPura...Historical Avenue ❤
08/06/2021

SheikhuPura...
Historical Avenue ❤

میں پراسرار ہوں اک یاقوت کی مانندبھلا یہ کسی عام کو راس کہاں آتا ہے.
17/05/2021

میں پراسرار ہوں اک یاقوت کی مانند
بھلا یہ کسی عام کو راس کہاں آتا ہے.

08/12/2020




Fort-Munro Steel Bridge.
19/11/2020

Fort-Munro Steel Bridge.

Address

Dera Ghazi Khan

Opening Hours

Monday 05:30 - 08:30
Tuesday 05:30 - 08:30
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923040109869

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aadi's Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aadi's Photography:

Share

Category