Munawar Hussain Kungrani

Munawar Hussain Kungrani K I T Sakhi Sarwar

After A Long Time Hello Instagram
25/07/2024

After A Long Time Hello Instagram

15/04/2024

عید الفطر مبارک ٹوور مٹھاوان سخی سرور
عید ک پہلا دن

15/04/2024

عید الفطر مبارک ٹوور فورٹ منرو
عید کا دوسرا دن

07/07/2023

Visit
راکھی موں مسجد کا ویزٹ کیا
ماشاءاللہ بہت خوب صورت مسجد
RAKHI munh Masjid

دوستوں کےلئے ایک ویڈیو بنائی آپ دوستوں کی نظر
پلیز لائک کیجئے اؤر دوستوں کے ساتھ شئیر کریں شکریہ

‏شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو مسلم لیگ ن سے فارغ کردیا گیا
17/06/2023

‏شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو مسلم لیگ ن سے فارغ کردیا گیا

11/03/2023

جنٹلمین گو آ ہیڈ
کل دو تین پوسٹس نظر سے گزریں جن میں شفقت صاحب سے محبت و یگانگت کا اظہار کیا گیا تھا۔پوچھنےپر پتہ چلا کہ شفقت صاحب کے خلاف ایک پوسٹ کی گئی تھی۔
انتہائی افسوس ھوا کہ یہ نامناسب رویہ ھے۔استاد معاشرے کا معمار اور اعلیٰ اقدار کی نئ نسل تک منتقلی کا موثر ذریعہ ھوتا ھے۔قوموں کی ترقی استاد پر موقوف ھوتی ھے۔خدارا اساتذہ کی قدر کریں۔بچوں کو گھر میں سمجھائیں کہ وہ فرمانبردار بن کر رہیں۔
والدین کا حق ھے کہ وہ ھفتے میں ایک بار سکول جاکر اساتذہ سے ملیں۔بچےکے معاملات سے آگاہ رہیں۔
شاگردی سے لیکر پرنسپل بننے تک سفر شفقت صاحب نے دیانتداری سے طے کیا ۔سو اھل علاقہ دل آزاری سے اس محنتی اور دیانتدار افسر کو دکھی نہ کریں۔
شفقت صاحب گو آ ہیڈ ڈیئر
We are with you through thick and thin
No doubt you are doing great we are with you

28/11/2022

حاجی شاہلی خان صاحب کا جسد خاکی پہنچ گیا ہے ۔ نماز جنازہ پرانی بڑی عید گاہ میں ساڑھے چار بجے آج ادا کیا جائے گا

Address

PrinceMobile/Sakhi Sarwar Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munawar Hussain Kungrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Munawar Hussain Kungrani:

Share