Waseeb De Awaz

Waseeb De Awaz علاقے دے مسئلے مسائل کوں حل کرن وستیں ، اور علاقے دے مسئلے مسائل کوں اعلیٰ حکام تک پہنچاونڑ وستیں اپنڑیں وسیب دی آواز بنڑسوں ۔

27/03/2026

جب ہم اپنی خواہش سے زیادہ اللہ کریم ﷻ کی مرضی کو اہم جانیں گے، تبھی ہماری دعائیں رنگ لائیں گی۔ معجزے وہی دیکھتے ہیں، جو اللہ کریم کے ہر فیصلے پر راضی رہتے ہیں۔"

26/03/2026

فیصل پبلک ماڈل سکول نواں شہر
سالانہ نتائج کی تقریب میں شرکت کے دوران پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو میڈل 🏅 پہناتے ہوئے

وسیب کے مشہور و معروف سرائیکی شاعر عبد الرشید اشتر کے ساتھ
26/03/2026

وسیب کے مشہور و معروف سرائیکی شاعر
عبد الرشید اشتر کے ساتھ

سردار محمد باقر خان لغاری بارڈر ملٹری پولیس دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ سے کہ وہ ہمارے دوست بھائی باقر خان لغاری کو صحت و تندرس...
26/03/2026

سردار محمد باقر خان لغاری
بارڈر ملٹری پولیس
دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ سے کہ وہ ہمارے دوست بھائی باقر خان لغاری کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹❤️🥰

26/03/2026

اپنے قائد محبوب لیڈر وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد لغاری اور انکے فرزند ارجمند ایم این اے سردار عمار اویس لغاری کے ساتھ ، ساتھ میں محمد یعقوب خان لغاری ۔

26/03/2026

سخی سرور ❤️💓

26/03/2026

دوستو جیسا کہ آپ سب کو بخوبی علم ہےکہ پورے دنیا میں حالت انتہائی نازک ہوگئے ہیں ہمارے ملک پاکستان میں بھی سیکیورٹی ایشوز ہیں حالات سہی نہی ہیں حکومت نے سخی سرور میلہ کو کینسل کردیا تھا ہماری چھوٹی سی کوشش زائرین کی خواہش اور سخی سرور کے لوگوں کیلئے روزگار کو مد نطر رکھتے ہوئے پنجاب حکومت و انتظامیہ سے سخی سرور میلہ بحال کرنے کی گزارش کی جس پر حکومت نے باقاعدہ اجازت دی ہے زائرین سے گزارش ہے سیکیورٹی اہلکاروں سے مکمل تعاون کریں کسی ناخوشگوار واقعے یا کسی مشکوک سرگرمی کے حوالے سے فوری طور پر پولیس کو اطلاع کریں، شکریہ ایم پی اے پی پی 291 سردار محمد احمد لغاری

26/03/2026

26مارچ

کمشنر ڈی جی خان و چیئرمین بورڈ اشفاق احمد چوہدری کی زیر صدارت اہم اجلاس

میٹرک و انٹر امتحانات کے لیے فول پروف انتظامات کا جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر عثمان خالد، ڈی پی او صادق خان بلوچ، سیکریٹری بورڈ عبدالرحمان چوہدری، کنٹرولر پروفیسر مظفر حسین اور اسسٹنٹ کمشنر سیف اللہ جاوید سمیت متعلقہ افسران کی شرکت

لیہ، مظفرگڑھ، کوٹ ادو اور راجن پور کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز نے ویڈیو لنک سے شرکت کی

امتحانی مراکز کا قیام مکمل، حساس علاقوں میں خصوصی نگرانی کا فیصلہ

شفاف اور منصفانہ امتحانی عمل یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات

نقل مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس، قانونی کارروائی کی ہدایت

ڈپٹی کمخنرز اور ڈی پی اوز کو امتحانی مراکز کے دورے کرنے کا حکم

طلبہ کو پرامن اور شفاف ماحول میں امتحانات کی فراہمی پر زور

سیکیورٹی اور انتظامی نگرانی کے مؤثر نظام کو یقینی بنانے کی ہدایت

26/03/2026
26/03/2026

مارچ 26

ڈی جی خان

کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کی زیر صدارت اہم اجلاس،

ڈپٹی کمشنر عثمان خالد، ڈی پی او صادق خان بلوچ اور چیف انجنیئر اریگیشن رانا ذوالفقار علی شریک

اسسٹنٹ کمشنر سیف اللہ جاوید سمیت پولیس، ایجوکیشن، سوشل ویلفیئر، بلدیات، زراعت اور محکمہ خوراک کے ڈویژنل افسران نے شرکت کی

دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت

گندم، کپاس اور کفایت شعاری پالیسی کا جائزہ لیا گیا

ڈویژن بھر میں گندم کی پیداوار، کٹائی اور توانائی وسائل کی دستیابی پر تفصیلی غور کیا گیا

کمشنر کی کپاس کی کاشت کے لیے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

سرکاری اخراجات اور پٹرول و ڈیزل کے استعمال میں نمایاں کمی کی جائے
کمشنر اشفاق احمد چوہدری

ڈائریکٹر ایگریکلچر مہر عابد حسین کی بریفنگ،

22 ہزار ایکڑ پر گندم کاشت، 34 لاکھ میٹرک ٹن پیداوار متوقع ہے

گندم کی کٹائی کے لیے تمام انرجی وسائل بروئے کار لانے جائیں گے

سرکاری دفاتر میں "ورک فرام ہوم" پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت

آن لائن اجلاسوں اور ٹیلی کانفرنسز کے فروغ پر زور

گندم تھریشنگ کے لیے متبادل توانائی ذرائع کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے پانی کی فراہمی کے مؤثر اقدامات کا حکم

کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد، وسائل کے بہتر استعمال اور توانائی بچت کا عزم

Address

Choti Zareen
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseeb De Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share