Dera Ghazi khan Tourism

Dera Ghazi khan Tourism Tourist attractions

17/08/2026

😍

ڈیرہ غازیخان فورٹ منرو کا اسٹیل پل اپنی خوبصورتی اور مضبوط ساخت کی وجہ سے ایک منفرد نظارہ پیش کرتا ہے۔ پہاڑوں کے درمیان ...
15/08/2026

ڈیرہ غازیخان فورٹ منرو کا اسٹیل پل اپنی خوبصورتی اور مضبوط ساخت کی وجہ سے ایک منفرد نظارہ پیش کرتا ہے۔ پہاڑوں کے درمیان بنا یہ پل قدرتی حسن کو مزید دلکش بنا دیتا ہے۔ یہاں کا پرسکون ماحول اور خوبصورت منظر سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ 🌉🏔️✨

😍سٹیل پل فورٹ منرو کا خوبصورت منظر۔
15/08/2026

😍سٹیل پل فورٹ منرو کا خوبصورت منظر۔

‏تمام امّتِ مسلمہ کو ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک !!‏وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اللہ پاک سے دع...
14/08/2026

‏تمام امّتِ مسلمہ کو ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک !!

‏وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ

اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے وطن کی اور اس وطن کے باسیوں اور سب مسلمانوں کی خیر فرمائے.. آمین
‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎کروڑوں دورود پاک نبیِ رحمت شافع محشر آقا کریم محمد مصطفےٰ خَاتم النبیین مَحبُوب اَلرب العامین ﷺ پراور آل رسولﷺ پر ❤️

14/08/2026
14/08/2026

اس وقت فورٹ منرو میں 2 گھنٹے سے ٹریفک جام ہے۔
موسم اچھا ہونے کی وجہ سے سیاحوں کا رش بہت زیادہ ہے

فورٹ منرو نیوز📸

جشنِ آزادی مبارک🇵🇰
14/08/2026

جشنِ آزادی مبارک🇵🇰

جمعہ مبارک
14/08/2026

جمعہ مبارک

14/08/2026

وادی فورٹ منرو اس وقت رش کا صورتحال

14/08/2026

فورٹ منرو زبردست رش اس وقت 11:16

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Ghazi khan Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category