16/08/2026
آرٹس کونسل، ڈیرہ غازی خان میں منعقدہ عظیم الشان رحمۃُ للعالمین ﷺ کانفرنس میں مفتی زبیر صاحب بیان فرماتے ہوئے مجھے بطور فوٹوگرافر اپنے فرائض سرانجام دینے کا موقع ملا۔ 📸❤️
عشقِ رسول ﷺ سے منور اس بابرکت محفل کے خوبصورت لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے کا اعزاز۔ 🤍
Saadi Abbasi Photography & Events 📸