10/09/2026
ڈسٹرکٹ چیئرمین ڈیرہ بگٹی، چیف آف شمبانی وڈیرہ غلام نبی شمبانی صاحب اور کرنل جنید صاحب کا ڈیرہ بگٹی ٹو سوئی روڈ کا دورہ۔
علاقے کی ترقی، سڑک کی بہتری اور عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک اہم دورہ۔ 🇵🇰
Wadera Ghulam Nabi Bugti