محمد ابرہیم فانیؔ

محمد ابرہیم فانیؔ ارے لوگو مریضِ آفریں ہوں میں
تمہیں میری عیادت کی ضرورت ہے
🖋️ محمد ابرہیم فانیؔ

26/09/2025

#کوھستان #کمیلہ #داسو #پٹن #خیبرپختونخواہ

تازہ مطلع برے وقتوں کے آنے پر مرے احباب بھی بدلے ذرا حالات کیا سدھرے ترے القاب بھی بدلے محمد ابرہیم فانیؔ ✍🏼Muhammad Ibr...
15/08/2025

تازہ مطلع
برے وقتوں کے آنے پر مرے احباب بھی بدلے
ذرا حالات کیا سدھرے ترے القاب بھی بدلے

محمد ابرہیم فانیؔ ✍🏼
Muhammad Ibrahim Faani

29/06/2025

میرا گاؤں میرا شہر کمیلہ کوھستان اپر

محمد ابرہیم فانیؔ

Muhammad Ibrahim Faani

مجھے پھر سے بتا کر  ہو رہا رخصت دسمبر میں تیری عمر سے اک برس لیکر جا رہا ہوں🖋️ فانیؔ 31/12/2024
31/12/2024

مجھے پھر سے بتا کر ہو رہا رخصت دسمبر
میں تیری عمر سے اک برس لیکر جا رہا ہوں

🖋️ فانیؔ
31/12/2024

تازہ کاری 13/12/2024یہ لاچاری مجھے  جینے تو دے کچھ کام کرنا ہے کہ  اپنی  زندگی   بھی  اب  تمھارے  نام کرنا ہےابھی تک  جت...
13/12/2024

تازہ کاری
13/12/2024

یہ لاچاری مجھے جینے تو دے کچھ کام کرنا ہے
کہ اپنی زندگی بھی اب تمھارے نام کرنا ہے

ابھی تک جتنی گزری زندگی بے کار گزری ہے
ابھی سے کچھ مجھے بھی خدمتِ اسلام کرنا ہے

✍🏼 فانیؔ

Ye lachari mujhy jiny to dy Kuch kam karna hy
K apni Zindagi bhi ab tumhary nam karna hy

Abhi tak jitni guzri Zindagi be.kaar guzri hy
Abhi sy kuch mujhy bhi khidmaty islam karna hy
✍🏼 فانیؔ

 #یومِ اقبال پاکستان میں ہر سال 9 نومبر کو یومِ اقبال کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اور یہ دن علامہ اقبال کی یاد میں منایا جا...
08/11/2024

#یومِ اقبال
پاکستان میں ہر سال 9 نومبر کو یومِ اقبال کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اور یہ دن علامہ اقبال کی یاد میں منایا جاتا ہے، جو کہ ایک عظیم شاعر، فلسفی، اور سیاستدان تھے۔ اقبال نے مسلمانوں کی خودی اور قومی شناخت کی اہمیت پر زور دیا اور ان کی شاعری نے تحریک پاکستان میں اہم کردار بھی ادا کیا۔

اقبال کی شاعری میں عشق، خودی، اور قوم کی بیداری کے موضوعات نمایاں ہیں۔ ان کی مشہور نظم "شکوہ" اور "جواب شکوہ" آج بھی دلوں کو گرما دیتی ہیں۔ اقبال کی شاعری کا ایک خاص انداز ہے جو نوجوانوں کو حوصلہ دیتی ہے۔

اقبال صاحب کا ایک مشہور شعر:

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے

یہ شعر ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ اپنی خودی کو اتنا بلند کیا جائے کہ ہم خود اپنی تقدیر کے مالک بن سکیں۔ اقبال کا یہ پیغام آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے اور ہمیں اپنی قوم کی خدمت کے لیے متحرک کرتا ہے۔

اشعار ❤️نہ  جا نے   کیسی   حالت  ہوگئ ہے  بدن  سے  جان  رخصت  ہو گئی ہے ترے جانے سے  ویرانی ہے  گھر میں مجھے اب خود سے ن...
06/11/2024

اشعار ❤️
نہ جا نے کیسی حالت ہوگئ ہے
بدن سے جان رخصت ہو گئی ہے

ترے جانے سے ویرانی ہے گھر میں
مجھے اب خود سے نفرت ہوگئی ہے

🖋️ محمد ابرہیم فانیؔ
Na Jany kesi halat ho g*i hy
Badan sy jan rukhsat ho g*i hy

Tery jany sy Verani hy ghar me
Mujhy ab khud sy nafrat ho g*i hy

M.I Faani ✍🏼

30/06/2024

مطلع
حسیں چہرے مرے نظروں سے اوجھل ہو گئے
کسی کے غم میں ہم بے حد ہی بوجھل ہو گئے
🖋️ محمد ابرہیم فانیؔ

21/04/2024

تجھ سا ہے کون ماہ جمالوں میں ہوبہو
کیسے تجھے میں لاؤں مثالوں میں ہوبہو
شاعر سر

#شاعر #شاهد #اردوشاعری #اربد #کوھستان #اردوغزل #اردوادب

Address

Kohistan Dasu
Dasu

Telephone

+923440926066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد ابرہیم فانیؔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to محمد ابرہیم فانیؔ:

Share

Category