Muhammad husain sahil official

Muhammad husain sahil official Facebook speaker

چپکے سے لئے ہاتھ میں کنکر نہیں آتیوُہ لڑکی کئی روز سے چھت پر نہیں آتی.. ....
27/09/2021

چپکے سے لئے ہاتھ میں کنکر نہیں آتی
وُہ لڑکی کئی روز سے چھت پر نہیں آتی.. ....

چپکے سے لئے ہاتھ میں کنکر نہیں آتیوُہ لڑکی کئی روز سے چھت پر نہیں آتی.. ....
27/09/2021

چپکے سے لئے ہاتھ میں کنکر نہیں آتی
وُہ لڑکی کئی روز سے چھت پر نہیں آتی.. ....

 پہاڑوں کی بلندی پر کھڑا ہوں زمیں والوں کو چھوٹا لگ رہا ہوں ہر اک رستے پہ خود کو ڈھونڈھتا ہوں میں اپنے آپ سے بچھڑا ہوا ہ...
27/09/2021



پہاڑوں کی بلندی پر کھڑا ہوں

زمیں والوں کو چھوٹا لگ رہا ہوں

ہر اک رستے پہ خود کو ڈھونڈھتا ہوں

میں اپنے آپ سے بچھڑا ہوا ہوں

بھرے شہروں میں دل ڈرنے لگا تھا

اب آ کر جنگلوں میں بس گیا ہوں

تو ہی مرکز ہے میری زندگی کا

ترے اطراف مثل دائرہ ہوں

اجالے جب سے کترانے لگے ہیں

سیہ راتوں کا ساتھی بن گیا ہوں

مراہم شکل کب کا مر چکا ہے

مجھے مت چھیڑئیے میں دوسرا ہوں

👌 . . لمس کی آنچ پہ جذبوں نے ابالی چاۓ  . . . . . .   . . .  عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائےکیتلی ہجر کی تھی , غم کی ب...
31/08/2021

👌 . . لمس کی آنچ پہ جذبوں نے ابالی چاۓ . . . . . . . . . عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے

کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے
. . . . . وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے👉👉👇

29/08/2021

12/08/2021

Today swat
11/08/2021

Today swat

تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گامگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا ۔۔۔       . . .  pic_by 📷
08/08/2021

تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا ۔۔۔
. . . pic_by 📷

ہم نے مشروب سبھی مضر ِ صحت ترک کئےایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ سالی , چاۓ   Pic credit by
08/08/2021

ہم نے مشروب سبھی مضر ِ صحت ترک کئے
ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ سالی , چاۓ


Pic credit by

06/08/2021

ایک خوبصورت سوئیٹزلینڈ ہمارے کوہستان میں بھی ہے آییں دیکھتے ہیں

Address

Dassu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad husain sahil official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share