umair Khan official

umair Khan official video showting
CEO:
Umair Khan official
03489469038

(Asalam wali kom) My Name is Umair Khan from Malakand dargai My work to show you the beauty of our area's and making vlog for
wadding ceremony , opening, food's etc.

03/03/2026

گاؤں کے یہ خوبصورت منظر 🏞️ ھر طرف خاموشی بس صرف فاریندوں کی نغمے دل کو چھوتی ہیں umair Khan official #ورتیر #گاؤں

۔۔۔۔۔۔۔۔انتقال پر ملال۔۔۔۔۔۔۔۔  ڈائریکٹر آف حرا سکول اینڈ کالج پیر طارق حبیب کے والد محترم پاگئ
02/02/2026

۔۔۔۔۔۔۔۔انتقال پر ملال۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈائریکٹر آف حرا سکول اینڈ کالج پیر طارق حبیب کے والد
محترم پاگئ

الحمدللہ! آج ہمارے گاؤں ورتیر میں جو فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا تھا جس میں 🩺ڈاکٹر عنایت اللہ صافی۔ڈاکٹر رحیم خان ۔ ڈاکٹر ...
30/01/2026

الحمدللہ! آج ہمارے گاؤں ورتیر میں جو فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا تھا جس میں 🩺ڈاکٹر عنایت اللہ صافی۔ڈاکٹر رحیم خان ۔ ڈاکٹر خمید ۔ڈاکٹر ابرھیم اور ڈاکٹروں نے اپنے محنت اور لگن سے اس میڈیکل کیمپ کو کامیابی سے پورا کیا اور بہت سے مریضوں کی چیکپ کیا اور مفت دوائیں بھی دی
ہم اپنے طرف سے اور اپنے گاؤں ورتیر کی لوگوں کے طرف سے اُن ڈاکٹروں کو شکریہ کہتے ہیں

ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ فلاحی تنظیم نوجوانان ورتیرکے باہمی تعاؤن سے بروزجمعہ30جنوری2026 کو صبح9 بجے تاایک بجہ دوپہرتک ب...
29/01/2026

ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ
فلاحی تنظیم نوجوانان ورتیرکے باہمی تعاؤن سے بروزجمعہ30جنوری2026 کو صبح9 بجے تاایک بجہ دوپہرتک بمقام ورتیرجنازگاہ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیاہے جس میں تمام مردوخواتین کافری معائنہ کیاجائیگاجبکہ غریب اور لاچار مریضوں کو فری ادویات بھی فراہم کی جائیگی۔ اس میڈیکل کیمپ میں ارتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرحمیدخان، جنرل سرجن درگئی ہسپتال ڈاکٹرعنایت صافی، میڈیکل افیسرڈاکٹر رحیم خان، میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹرابراہیم خان خصوصی شرکت فرمائیں گے جبکہ اسکے علاوہ گاؤں ورتیرسے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرنویدخان اور ایک فی میل ڈاکٹرمسزداؤدخان کی شرکت اور خدمات بھی متوقع ہیں۔ گاؤں ورتیراور ملحقہ بانڈہ جات سے تعلق رکھنے والے مریضوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بروقت اپنے مریضوں کواس فری میڈیکل کیمپ میں لائیں اوراس موقع سے فائدہ اٹھائیں ۔
یادرہے کہ ارتھوپیڈک اینڈسپائن سرجن ڈاکٹرحمیدخان فری میڈیکل کیمپ میں نمازجمعہ کے بعدبھی اپنی خدمات سرانجام دینگے جبکہ باقی متذکرہ بالا ڈاکٹرحضرات صرف دوپہر12 بجے تک دستیاب ہونگے اوراسکے بعداپنی ذاتی مصروفیات اور مختلف امتحانات کی تیاریوں کی وجہ سے دستیاب نہیں ہونگے جس کیلئے آپ سب کو پیشگی اطلاع دی جاتی ہے ۔ شکریہ
منجانب : فلاحی تنظیم نوجوانان ورتیر تحصیل درگئی ملاکنڈ

26/01/2026

A.pp.l.e 🍎 apple مالٹی باندی.......🤣😃😂

Address

Malakand
Dargai
MALAKANDDARGAIWARTHIR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when umair Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share