Asif watto

Asif watto Entertainment

31/12/2025

انسانیت ختم اور ظلم کی انتہا ہوگئی، ایک ایسا افسوسناک واقعہ جس سے روح کانپ اٹھے۔۔۔

27/12/2025

26/12/2025

# # @

24/12/2025

#

جہاز سے لی گئی بادلوں کی خوب صورت تصویر
24/12/2025

جہاز سے لی گئی بادلوں کی خوب صورت تصویر

لیہ: تھانہ فتح پور کے سامنے فائرنگ کا واقعہ، کار سوار تاجر جاں بحق، راہگیر شدید زخمیلیہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معرو...
21/12/2025

لیہ: تھانہ فتح پور کے سامنے فائرنگ کا واقعہ، کار سوار تاجر جاں بحق، راہگیر شدید زخمی

لیہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف تاجر انور خان گولیاں لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔

لیہ: فائرنگ کی زد میں آکر راہگیر خلیل احمد شدید زخمی، تحصیل ہسپتال فتح پور منتقل

لیہ: موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

لیہ: پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہوسکتا ہے۔ مزید تحقیقات جاری

20/12/2025

#

19/12/2025
18/12/2025

Kisi ka intazar

07/12/2025
18/11/2025

بریکنگ نیوز:
کوٹ ادو ویلا منڈا کے والد کے اغواء کا معاملہ شدت اختیار کر گیا
کوٹ ادو میں معروف یوٹیوبر ویلا منڈا کے والد کے اغواء کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مبینہ سہولت کار کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جبکہ پانچ کروڑ روپے تاوان کی کال بھی موصول ہوئی ہے۔

ادارے پوری طرح متحرک ہو گئے ہیں اور مغوی کی بازیابی کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
پولیس مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیجز اور موبائل ڈیٹا کی مدد سے ملزمان تک پہنچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید پیشرفت جلد متوقع۔

04/05/2025

جنگ شروع ہو گئی 😄😄😍😄

Address

Kot Adu Daira Din Panah
Daira Din Panah

Telephone

+923489663938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif watto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asif watto:

Share

Category