𝙾𝚐𝚐𝚢 𝙲𝚊𝚛𝚝𝚘𝚘𝚗𝚜 ˣ ツ

𝙾𝚐𝚐𝚢 𝙲𝚊𝚛𝚝𝚘𝚘𝚗𝚜 ˣ ツ F O L L O W �

💕🤲🌙
29/02/2024

💕🤲🌙

15/01/2024

Tom And Jerry with little elephant 🐘

31/12/2023

"Your future will be better than your past. Insha Allah."❤️💫
(Quran 93:4)

بلوچستان کی ایک نہتی لڑکی ماھ رنگ بلوچ نے آج ایٹمی ریاست کو ننگا کردیا ھے۔اب سمجھ میں آیا کہ ھمارے جنرل جو سینے پر شجاعت...
21/12/2023

بلوچستان کی ایک نہتی لڑکی ماھ رنگ بلوچ نے آج ایٹمی ریاست کو ننگا کردیا ھے۔اب سمجھ میں آیا کہ ھمارے جنرل جو سینے پر شجاعت و بہادری کے میڈل سجائے رکھتے ھیں وہ انڈیا اور اسرائیل کی فوج سے تھوڑی جنگ کرتے ھیں بلکہ اپنے عوام کو بار بار فتح کرتے ھیں۔ان پر ھی گولیاں برساتے ھیں۔اپنے عوام کو اغوا کرکے غائب کرتے ھیں پھر انکی مسخ شدہ لاش ملتی ھے۔عوام کا گناھ کو رف اتنا ھے کہ وہ اپنے بنیادی انسانی۔سیاسی۔آئینی۔قومی اور معاشی حقوق مانگتے ھیں۔جسکو ملٹری اسٹیبلشمینٹ اپنے خلاف بغاوت اور جنگ سمجھتی ھے۔

Dilshad Bhutto

24/11/2023

آو دیکھو کہ وقت ہماری آنکھوں سے کیسے پیش آ رہا ہے ...
🙏💔

ﷺ 🤍
14/11/2023

ﷺ 🤍

‎ #غزہ 24 گھنٹے 🚨رات بھر بمباری سے مزید 80 سے زائد فلسطینی شہیدشہدا کی مجموعی تعداد 6500 سے زائد ہوگئی۔ ‎
26/10/2023

‎ #غزہ 24 گھنٹے 🚨
رات بھر بمباری سے مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید
شہدا کی مجموعی تعداد 6500 سے زائد ہوگئی۔

پاکستان اور دنیا کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ھے۔لالا کو ملکی اور عالمی اسٹیبلشمینٹ نہ مار سکتی ھے نہ جھکا سکتی ھے۔ٹکر ک...
23/10/2023

پاکستان اور دنیا کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ھے۔لالا کو ملکی اور عالمی اسٹیبلشمینٹ نہ مار سکتی ھے نہ جھکا سکتی ھے۔ٹکر کا بندہ ڈٹ کے کھڑا ھے۔مردہ یا زندہ عمران خان ملٹری اسٹیبلشمینٹ کو شکست دے گا۔
لالا کو ایک مرتبہ جیل سے عدالت لاؤ۔الیکشن تو دور کی بات ھے۔

دلشاد بھٹو

21/10/2023

ظالموں اب میاں سانپ بھی واپس آ گئے اب میرا قرضہ واپس دے جاؤ

11/10/2023

اگر جنگ کی یہ شرط رکھ دی جائے کہ سیاستدانوں ،جرنیلوں اور سرمایہ داروں کے بچے سب سے آگے لڑیں گے تو دیرپا امن قائم ھو سکتا ھے۔

Address

Dadu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙾𝚐𝚐𝚢 𝙲𝚊𝚛𝚝𝚘𝚘𝚗𝚜 ˣ ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share