Pir Syed Tayyab Hussain Bukhari Jahaniyan

28/05/2024

02/05/2024

12/04/2024




07/04/2024




゚シ

05/04/2024


04/04/2024



03/04/2024

01/04/2024

21 رمضان المبارک
شہادت مولا کائنات امیر المومنین امام علی علیہ السلام 😭 😭😭

سید جلال الدین حیدر سرخ پوش بخاری سید جلال الدین حیدر سرخ پوش بخاری (1192ء تا 1291ء) اچ شریف (پاکستان) میں مدفون سلسلہ س...
27/03/2024

سید جلال الدین حیدر سرخ پوش بخاری
سید جلال الدین حیدر سرخ پوش بخاری (1192ء تا 1291ء) اچ شریف (پاکستان) میں مدفون سلسلہ سہروردیہ کے ایک مشہور صوفی بزرگ ہیں۔

ہندوستان کے ساداتِ بخاری کے جد ہیں۔ آپ امیر سرخ اور سید جلال الدین سرخ پوش کے نام سے بھی مشہور ہیں۔جلال الدین حسین المعروف حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت انہی کے پوتے ہیں۔ ہندوستان میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تبرکات سب سے پہلے آپ ہی لے کر آئے تھے۔ ہندوپاک میں سادات کا مستند ترین شجرہ سادات بخارا کا ہی ہے-

شجرۂ نسب
جلال الدین سرخ بخاری کا شجرہ نسب علی المرتضی سے جا ملتا ہے آپ آل نبی علیہ السلام اور علی علیہ السلام میں سے ہیں۔ اپ کا شجرۂ کچھ یوں ہے:
”جلال الدین بن سید علی الموئد بن جعفر بن محمد بن محمود بن احمد بن علی اصغر بن جعفر ثانی بن علی نقی بن محمد تقی بن علی رضا بن جعفر الصادق بن محمد باقر بن زین العابدین بن حسین بن علی ابن ابی طالب(علیہ السلام) “۔[1]

ابتدائی حالات
آپ کا نام جلال الدین حیدر تھا اور آپ 5 ذی ز الحجۃ 595ھ کو بخارا (موجودہ ازبکستان) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم بخارا ہی سے حاصل کی اور بچپن ہی سے روحانی وجوہات سے مشہور ہو گئے۔ جوانی سے پہلے ہی ان کے 1500 سے زائد عالم مرید ہو چکے تھے۔ آپ نے بخارا میں سید قاسم کی بیٹی سیدہ فاطمہ سے شادی کی جن سے دو بچے سید علی اور سید جعفر پیدا ہوئے۔ بیوی کی وفات کے بعد آپ اپنے دونوں بچوں کو لے کر بخارا سے پنجاب کے علاقے بھکر ہجرت کی۔

فاطمہ (پہلی بیوی)

حضرت جلال الدین حیدرسرکار کی پہلی بیوی سیدہ فاطمہ، سید قاسم کی بیٹی تھی۔ سرکار جلال الدین حیدر اور فاطمہ کے دو بچے، علی اور جعفر ہوے۔ 635ھ میں، سیدہفاطمہ کے وصال کے بعد، جلال الدین حیدر بخارا سے بھکر ان کے دو بیٹوں کے ساتھ منتقل ھو گۓ۔ علی اور جعفر بخارا میں دفن ہیں۔

زہرہ (دوسری بیوی)

بھکر میں، جلال الدین حیدر نے حضرت سید صدرالدین نقوی کے بیٹے سید بدرالدین کی بیٹی بی بی طاہرہ ( زہرہ ) سے شادی کی . زہرہ اور جلال الدین کے دو بیٹے تھے صدرالدین محمد غوث (جو پنجاب میں منتقل ہے ) اور بہاؤ الدین محمد معصوم . ان کی اولاد ٹھٹھہ، اوچ ( دیوگڑھ ) اور لاہور کے ارد گرد رہتے ہیں۔ صدرالدین محمد غوث کی بیٹی نے جہانیاں جہان گشت سے شادی کی۔
مخدوم اف اوچ
سیدhttps://www.facebook.com/profile.php?id=61557083140834&mibextid=ZbWKwL

Address

Sukkur

Telephone

+923072777789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir Syed Tayyab Hussain Bukhari Jahaniyan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pir Syed Tayyab Hussain Bukhari Jahaniyan:

Share

Category