Beauty of GOBOR Valley

Beauty of GOBOR Valley ||GOBORE|| Valley is a stunning hidden gem surrounded by majestic mountains, lush green meadows, and crystal-clear streams.

Known for its serene beauty and peaceful atmosphere, it’s a perfect spot for nature lovers and adventure seekers alike.❤️

دورہ پاس: چترال سے دوشنبے تک سب سے مختصر، قابلِ عمل اور مستقبل کی اقتصادی راہداریتحریر: شہزادہ تیمور خسروچترال سے دوشنبے...
23/07/2026

دورہ پاس: چترال سے دوشنبے تک سب سے مختصر، قابلِ عمل اور مستقبل کی اقتصادی راہداری
تحریر: شہزادہ تیمور خسرو

چترال سے دوشنبے تک مجوزہ راستے درج ذیل ہیں۔ دورہ پاس کے ذریعے، جو افغانستان کے واخان کوریڈور سے گزرتا ہے، کل فاصلہ تقریباً 816 کلومیٹر بنتا ہے، جس میں چترال سے دورہ پاس تک تقریباً 82 کلومیٹر، دورہ پاس سے اشکاشم تک 101 کلومیٹر، اشکاشم سے خاروغ تک 110 کلومیٹر اور خاروغ سے دوشنبے تک 523 کلومیٹر شامل ہیں۔

بروغل پاس کے ذریعے، جو واخان کوریڈور سے گزرتا ہے، کل فاصلہ تقریباً 1,000 سے 1,020 کلومیٹر بنتا ہے، جس میں چترال سے بروغل تک تقریباً 350 کلومیٹر، واخان کوریڈور سے ہوتے ہوئے اشکاشم تک تقریباً 120 کلومیٹر، پھر اشکاشم سے خاروغ تک 110 کلومیٹر اور خاروغ سے دوشنبے تک 523 کلومیٹر شامل ہیں۔

اس طرح دورہ پاس کا راستہ بروغل پاس کے راستے کے مقابلے میں تقریباً 180 سے 200 کلومیٹر مختصر ہے۔ تاہم، اس وقت ان دونوں راستوں پر معمول کی بین الاقوامی زمینی آمدورفت ممکن نہیں، کیونکہ ان میں پاکستان سے افغانستان اور پھر افغانستان سے تاجکستان کی سرحد عبور کرنا شامل ہے، جبکہ فی الحال اس راستے پر باقاعدہ بین الاقوامی ٹرانزٹ دستیاب نہیں۔
البتہ افغان حکومت دورہ پاس تک میٹلڈ (پختہ) سڑک تعمیر کر چکی ہے، جس کی وجہ سے یہی راستہ نسبتاً زیادہ قابلِ عمل، موزوں اور حقیقت پسندانہ سمجھا جاتا ہے۔

Again Shahsalim🖼️React❤️       #جون
02/07/2026

Again Shahsalim🖼️React❤️
#جون

28/06/2026

Short trip 😀 React guys ❤️

#جون

Nature +Horse 🐎🖼️😲 React ❤️          #جون
28/06/2026

Nature +Horse 🐎🖼️😲 React ❤️
#جون

27/06/2026

Nature vibes 😊 like share and Follow 🖼️ support #جون Adil Bai NAZAN VLOG Sanaya Ali Ali

Nature 🖼️😲React ❤️            #جون
27/06/2026

Nature 🖼️😲React ❤️
#جون

SHAH SALIM 🖼️😲           #جون
26/06/2026

SHAH SALIM 🖼️😲
#جون

25/06/2026

A Beautiful waterfall 🖼️😲

#جون

😲........🖼️👍 Follow            #جون
24/06/2026

😲........🖼️👍 Follow
#جون

24/06/2026

🖼️👍👏
#جون

Address

Chitral
17200

Telephone

+923458996679

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of GOBOR Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty of GOBOR Valley:

Shortcuts

Share