Roomi Photography

Roomi Photography Photography

Exploring Nature and Culture of Chitral
Support Needed✅

افتتاحِ مدرسہ ترتیل القرآن پرغست اپر چترال نشکوہالحمدللہ!اللہ رب العزت کے فضل و کرم اور آپ تمام مخیر حضرات کے تعاون سے م...
22/10/2026

افتتاحِ مدرسہ ترتیل القرآن پرغست اپر چترال نشکوہ

الحمدللہ!
اللہ رب العزت کے فضل و کرم اور آپ تمام مخیر حضرات کے تعاون سے مدرسہ ترتیل القرآن پرغست نشکوہ کی دو منزلہ عمارت جو 8 کشادہ کمروں پر مشتمل ہے، صرف 4 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہو گئی ہے۔

اس بابرکت موقع پر افتتاحی تقریب بروز اتوار 18 اکتوبر صبح 8:30 بجے منعقد ہوگی۔

مہمانِ خصوصی: مولانا خوش ولی خان صاحب
مہمانانِ گرامی: مولانا رفیق احمد صاحب، قاری نور الحسن صاحب، مولانا بشیر احمد صاحب کراچی
خصوصی نعت خوانی: مشہور چترالی نعت خواں فخر الحسن صاحب حمدیہ و نعتیہ کلام پیش کریں گے۔

اس کے علاوہ علاقے کے جید علماء کرام، اساتذہ کرام اور تاجر برادری بھی تقریب میں شرکت فرمائیں گے۔

خصوصی شکریہ: مولانا بشیر احمد صاحب کا جنہوں نے اپنی ذاتی نگرانی اور قیمتی وقت سے اس عظیم منصوبے کو 4 ماہ میں مکمل کرایا، اور ان تمام احباب کا جنہوں نے اس کارِ خیر میں حصہ لیا۔ اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

آپ تمام احباب سے شرکت کی پرزور اپیل ہے۔

09/10/2026

゚viralシ

08/10/2026

Location

تورکھو تریچ کے عوام کی جدوجہد رنگ لے آئی۔ دھرنے میں بیٹھے بزرگوں، نوجوانوں اور تمام باشعور عوام کے اتحاد، جرأت اور ثابت ...
08/10/2026

تورکھو تریچ کے عوام کی جدوجہد رنگ لے آئی۔ دھرنے میں بیٹھے بزرگوں، نوجوانوں اور تمام باشعور عوام کے اتحاد، جرأت اور ثابت قدمی کو سلام! سردی، مشکلات اور مسلسل احتجاج کے باوجود اپنے حق کے لیے ڈٹے رہنے کا نتیجہ آج سامنے آ گیا اور اسفالٹ مشینری تورکھو روانہ کر دی گئی۔ یہ صرف مشینری کی روانگی نہیں، بلکہ اتحاد، عوامی طاقت اور پُرامن جدوجہد کی فتح ہے۔ ٹی ٹی آر ایف کے پلیٹ فارم سے اس جدوجہد میں حصہ لینے والے ہر فرد کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ تورکھو تریچ کے عوام نے ثابت کر دیا کہ جب قوم اپنے حق کے لیے متحد ہو جائے تو کوئی طاقت اس کی آواز کو دبا نہیں سکتی۔ یہ کامیابی مبارک ہو، یہ اتحاد ہمیشہ قائم رہے! 

08/10/2026

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

04/10/2026

Location? ゚viralシ

کوراغ میں گہلشٹ کے قریب چترال سٹی سے سورلاسپور جانے والی ڈاٹسن گاڑی نمبر Aj5929 گاڑی بے قابو ہوکر نیچے گر گئی ہے جس کے ن...
29/09/2026

کوراغ میں گہلشٹ کے قریب چترال سٹی سے سورلاسپور جانے والی ڈاٹسن گاڑی نمبر Aj5929 گاڑی بے قابو ہوکر نیچے گر گئی ہے جس کے نتیجے سے دو افراد زخمی اور ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر فوت ہوگئی ہے

زخمیوں کو بونی ہیسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ریسکیو آپریشن جاری ہے پولیس موقع پہ موجود ہے

کوراغ میں گہلشٹ کے قریب چترال سٹی سے سورلاسپور جانے والی ڈاٹسن گاڑی نمبر Aj5929 گاڑی بے قابو ہوکر نیچے گر گئی ہے جس کے نتیجے سے دو افراد زخمی اور ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر فوت ہوگئی ہے

29/09/2026

Laspur Valley upper chitral ゚viralシfypシ゚viralシalシ

28/09/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

19/09/2026

اجتماع چترال پولو گراؤنڈ

Address

Chitral Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roomi Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share