ᴵᴸᴸᵞ ᴾᴴᴼᵀᴼᴳᴿᴬᴾᴴᵞ

ᴵᴸᴸᵞ ᴾᴴᴼᵀᴼᴳᴿᴬᴾᴴᵞ Northern Area 🖇️✨
North Face 📎
Photography 🤞

26/07/2026

Roghil Lake View 🏔️❤️

ᴵᴸᴸᵞ ᴾᴴᴼᵀᴼᴳᴿᴬᴾᴴᵞ

19/07/2026

Roghil Lake View ❤️

ᴵᴸᴸᵞ ᴾᴴᴼᵀᴼᴳᴿᴬᴾᴴᵞ

13/07/2026

سبحان اللہ ❤️

ᴵᴸᴸᵞ ᴾᴴᴼᵀᴼᴳᴿᴬᴾᴴᵞ

11/07/2026

Golain Jungle 🏔️

09/07/2026

Golain Jungle 🏔️

ᴵᴸᴸᵞ ᴾᴴᴼᵀᴼᴳᴿᴬᴾᴴᵞ
30/06/2026

ᴵᴸᴸᵞ ᴾᴴᴼᵀᴼᴳᴿᴬᴾᴴᵞ

29/06/2026

Roghil Lake View 🏔️

ᴵᴸᴸᵞ ᴾᴴᴼᵀᴼᴳᴿᴬᴾᴴᵞ

Roghil Lake 🏔️                                ᴵᴸᴸᵞ ᴾᴴᴼᵀᴼᴳᴿᴬᴾᴴᵞ
29/06/2026

Roghil Lake 🏔️
ᴵᴸᴸᵞ ᴾᴴᴼᵀᴼᴳᴿᴬᴾᴴᵞ

20/06/2026

🚨 زندگی بچانے کی اپیل 🚨
لوئر چترال گولین سے تعلق رکھنے والے ہمارے غریب بھائی مطیع اللہ کینسر جیسی جان لیوا بیماری میں مبتلا ہیں۔ اس وقت وہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال (شیرپاؤ ہسپتال) میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

غربت اور مالی تنگی کی وجہ سے علاج کے اخراجات ان کے خاندان کی استطاعت سے باہر ہو چکے ہیں۔ ایسے نازک وقت میں وہ ہم سب کی مدد کے منتظر ہیں۔

تمام مخیر حضرات، دوست احباب اور دردِ دل رکھنے والے بھائیوں سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے اس بیمار بھائی کی مدد کریں۔ آپ کی تھوڑی سی مالی معاونت بھی ان کے علاج اور زندگی بچانے کا سبب بن سکتی ہے۔

💳 ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر:
03471219489

👤 اکاؤنٹ ہولڈر:
Yahya Khan

🙏 اگر آپ مالی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں۔ ممکن ہے آپ کی ایک شیئر کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے جو مطیع اللہ بھائی کے علاج کا ذریعہ بن جائے۔

اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

🚨 زندگی بچانے کی اپیل 🚨لوئر چترال گولین سے تعلق رکھنے والے ہمارے غریب بھائی مطیع اللہ ایک موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ اس وقت...
19/06/2026

🚨 زندگی بچانے کی اپیل 🚨

لوئر چترال گولین سے تعلق رکھنے والے ہمارے غریب بھائی مطیع اللہ ایک موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ اس وقت وہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال (شیرپاؤ ہسپتال) میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

غربت اور مالی تنگی کی وجہ سے علاج کے اخراجات ان کے خاندان کی استطاعت سے باہر ہو چکے ہیں۔ ایسے نازک وقت میں وہ ہم سب کی مدد کے منتظر ہیں۔

تمام مخیر حضرات، دوست احباب اور دردِ دل رکھنے والے بھائیوں سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے اس بیمار بھائی کی مدد کریں۔ آپ کی تھوڑی سی مالی معاونت بھی ان کے علاج اور زندگی بچانے کا سبب بن سکتی ہے۔

💳 ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر:
03471219489

👤 اکاؤنٹ ہولڈر:
Yahya Khan

🙏 اگر آپ مالی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں۔ ممکن ہے آپ کی ایک شیئر کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے جو مطیع اللہ بھائی کے علاج کا ذریعہ بن جائے۔

اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Chitral Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴵᴸᴸᵞ ᴾᴴᴼᵀᴼᴳᴿᴬᴾᴴᵞ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category