Jawad Photography

Jawad Photography Beautiful natural scenery and landscapes are surrounding around us, this page is capturing them.

11/07/2023

‏درحقیقت کوئی پھول انسانی مسکراہٹ سے زیادہ خوبصورت نہیں۔ دنیا کا خوبصورت سے خوبصورت پھول بھی انسانی مسکراہٹ کے سامنے مان...
11/06/2023

‏درحقیقت کوئی پھول انسانی مسکراہٹ سے زیادہ خوبصورت نہیں۔ دنیا کا خوبصورت سے خوبصورت پھول بھی انسانی مسکراہٹ کے سامنے ماند ہے

#جبین

سب کو دل کے داغ دکھائے ایک تجھی کو دکھا نہ سکے تیرا دامن دور نہیں تھا ہاتھ ہمیں پھیلا نہ سکے تو اے دوست کہاں لے آیا چہرہ...
27/05/2023

سب کو دل کے داغ دکھائے ایک تجھی کو دکھا نہ سکے
تیرا دامن دور نہیں تھا ہاتھ ہمیں پھیلا نہ سکے

تو اے دوست کہاں لے آیا چہرہ یہ خورشید مثال
سینے میں آباد کریں گے آنکھوں میں تو سما نہ سکے

نا تجھ سے کچھ ہم کو نسبت نا تجھ کو کچھ ہم سے کام
ہم کو یہ معلوم تھا لیکن دل کو یہ سمجھا نہ سکے

اب تجھ سے کس منہ سے کہہ دیں سات سمندر پار نہ جا
بیچ کی اک دیوار بھی ہم تو پھاند نہ پائے ڈھا نہ سکے

من پاپی کی اجڑی کھیتی سوکھی کی سوکھی ہی رہی
امڈے بادل گرجے بادل بوندیں دو برسا نہ سکے

#ابن انشا

23/05/2023
23/05/2023

کوئی دل کش نظارہ ہو کوئی دلچسپ منظر ہو
طبیعت خود بہل جاتی ہے بہلائی نہیں جاتی

شکیل بدایونی



اب ماحصل حیات کا بس یہ ہے اے سلامؔ سگریٹ جلائی شعر کہے شادماں ہوئے سلام ؔمچھلی شہری  Photography
22/05/2023

اب ماحصل حیات کا بس یہ ہے اے سلامؔ
سگریٹ جلائی شعر کہے شادماں ہوئے

سلام ؔمچھلی شہری

Photography

Address

Basti Mari Shoq Shah, Chack No 2FW
Chishtian Mandi
62350

Telephone

+923034822832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad Photography:

Share

Category