Chak no. 99 Fateh Tehsil Chishtian Sharif

Chak no. 99 Fateh Tehsil Chishtian Sharif ..

آج سر محمد اشرف صاحب 60 سال سروس مکمل کر کے گورنمنٹ ہائی سکول 99 فتح سے  ریٹائرڈ ہو گئے۔بہت محنتی استاد تھے۔  آللہ پاک ا...
02/04/2024

آج سر محمد اشرف صاحب 60 سال سروس مکمل کر کے گورنمنٹ ہائی سکول 99 فتح سے ریٹائرڈ ہو گئے۔بہت محنتی استاد تھے۔ آللہ پاک انکی نیک خواہشات پوری کرئے۔ آمین

98 فتح سے  99 فتح تک روڈ زیر تعمیر
06/07/2023

98 فتح سے 99 فتح تک روڈ زیر تعمیر

بارش کے بعد کی کُچّھ جھلکیاں 🌞
01/07/2023

بارش کے بعد کی کُچّھ جھلکیاں 🌞

عید کا دوسرا دن جمعہ المبارک اور مؤسم 🌸
01/07/2023

عید کا دوسرا دن جمعہ المبارک اور مؤسم 🌸

29/06/2023

Eid ul Adha Mubarak 💜

21/06/2023

چشتیاں میلے کا خوبصورت نظارہ💜🌸

20/06/2023

انا اللہ وانا الیہ راجیون🥲
دل کو دہلا دینے والا واقعہ....
بڑھے بھائی نے چّھوٹے بھائی كو قتل کردیا
مطلوب حسين ولد جعفر حسین نے اپنے چھوٹے بھائی خرم حسین کو فائر مار کر قتل کر دیا 💔

11/02/2023

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک نمبر 99 فتح
سکول کی یادیں تازہ کریں💜

الیاس پچھلے چالیس سال سے چک نمبر99 فتح میں اپنے فرائض و خدمات سرانجام دے رہے ہے۔
05/12/2021

الیاس پچھلے چالیس سال سے چک نمبر99 فتح میں اپنے فرائض و خدمات سرانجام دے رہے ہے۔

عید میلاد النبی ایک تہوار یا خوشی کا دن ہے جو دنیا بھر میں مسلمان مناتے ہیں، یہ دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی...
18/10/2021

عید میلاد النبی ایک تہوار یا خوشی کا دن ہے جو دنیا بھر میں مسلمان مناتے ہیں، یہ دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ ربیع الاول کے مہینے میں آتا ہے جو اسلامی تقویم کے لحاظ سے تیسرا مہینہ ہے۔ ویسے تو میلاد النبی اور محافلِ نعت کا انعقاد پورا سال ہی جاری رہتا ہے لیکن خصوصاّ ماہِ ربیع الاول میں عید میلاد النبیﷺ کا تہوار پوری مذہبی عقیدت اور احترام سے منایا جاتا ہے۔
عید میلاد النبی کے با برکت موقع پر مسجد غوثیہ کو برقی قمقموں سے سجایا گیا 💗

Pic credit: Falak💜

ڈھلتا ہوا سورج انسان کو اس کے مستقبل میں آنے والے زوال کی طرف متوجہ کرتا ہے🌚
13/09/2021

ڈھلتا ہوا سورج انسان کو اس کے مستقبل میں آنے والے زوال کی طرف متوجہ کرتا ہے🌚

Address

Chak No. 99 Fateh
Chishtian Mandi
62350

Telephone

+923040366994

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak no. 99 Fateh Tehsil Chishtian Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chak no. 99 Fateh Tehsil Chishtian Sharif:

Share