سدا سہاگن دھرتی

سدا سہاگن دھرتی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سدا سہاگن دھرتی, Photographer, Thatti Bala Raja �, Chiniot.
(1)

(ضلع چنیوٹ)، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ چنیوٹ اپنے بھرپور ثقافتی ورثے اور رنگین روایات کے لیے جانا جاتا ہے۔ چنیوٹ کا فرنیچر اپنی خوبصورت ڈیزائننگ اور فن تعمیر کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔

پالک کی کاشت
06/09/2026

پالک کی کاشت

06/09/2026

سب سے خوب صورت عمل یہ ہے کہ جو کرپٹ سرکاری ملازم پکڑا جائے گا وہ ڈیوٹی پر بحال نہیں ہوگا
یہ فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا ہے

‏میں پیڑ ہوں مجھے کہاں ہجرت کا حکم ہےموسم کا فرض ہے  مجھے آ کر  یہیں ملے
06/09/2026

‏میں پیڑ ہوں مجھے کہاں ہجرت کا حکم ہے
موسم کا فرض ہے مجھے آ کر یہیں ملے

‏کر رہا ہوں تیرے گاؤں سے ہجرت محسن،میرا دل بھی میرے سامان میں رکھا جائے
06/09/2026

‏کر رہا ہوں تیرے گاؤں سے ہجرت محسن،
میرا دل بھی میرے سامان میں رکھا جائے

06/09/2026

لالیاں علی الصبح #موسم

05/09/2026

لالیاں شہر اور گردونواح میں تیز ٹھنڈی ہواؤں شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ⛈️

🚨 گھر کے باہر ریمپ ہے؟ توڑنے کی باری آپ کی بھی آ سکتی ہے!لاہور ڈویژن کے 15 سے 16 لاکھ گھروں کے باہر سرکاری جگہ پر بنے ری...
05/09/2026

🚨 گھر کے باہر ریمپ ہے؟ توڑنے کی باری آپ کی بھی آ سکتی ہے!

لاہور ڈویژن کے 15 سے 16 لاکھ گھروں کے باہر سرکاری جگہ پر بنے ریمپس نشانے پر، پہلے وارننگ… پھر سرکاری ہتھوڑا چلے گا! 😱🔨

گلی 10 فٹ کی ہو یا 5 فٹ کی، ریمپ اب نہیں چلے گا! حکومت کا پلان تیار، تجاوزات ہٹیں گی اور گلیاں کھولی جائیں گی۔






رات کی خاموشی، پرانی یادیں اور گاؤں کی محفل 📺🌙بچپن کی وہ سادہ راتیں آج بھی دل کے قریب ہیں۔ ❤️
05/09/2026

رات کی خاموشی، پرانی یادیں اور گاؤں کی محفل 📺🌙
بچپن کی وہ سادہ راتیں آج بھی دل کے قریب ہیں۔ ❤️

اب یہ چند گھروں کی زینت رہ گۓ ہیں
05/09/2026

اب یہ چند گھروں کی زینت رہ گۓ ہیں

Address

Thatti Bala Raja �
Chiniot
35400

Telephone

+923480999079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سدا سہاگن دھرتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category