Ahtisham ullah

Ahtisham ullah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahtisham ullah, Photography Videography, Chilas.

05/01/2026

# @

30/08/2024

ھائی فرینڈس میرا آپ لوگوں سے ایک ریکوسٹ ہے میرا پیج کو لئیک اور فالوں کرو 🙏🙏

پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد واپس چلا گیا۔                      مرغی کو پسند نھیں ایا اس لیے واپس چلا گیا ہاہاہا،😄😄
29/08/2024

پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد واپس چلا گیا۔
مرغی کو پسند نھیں ایا اس لیے واپس چلا گیا ہاہاہا،😄😄

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر، اور حقیقی ایم این اے فارم 45 فہیم خان نے عمرہ کی ادائیگی کی جس میں انہوں نے نہایت...
28/08/2024

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر، اور حقیقی ایم این اے فارم 45 فہیم خان نے عمرہ کی ادائیگی کی جس میں انہوں نے نہایت اہم پیغام دیا

میں مجبورا یہ بات کرنے جا رہا ہوں اور حالت احرام میں ہوں، چونکہ پاکستان میں ایک جھوٹا پروپگنڈا کیا جارہا ہے عمران خان کے خلاف میں یہاں حلف لے کے کہتا ہوں کہ کبھی بھی عمران خان نے ہمیں یہ نہیں کہا کہ کسی بھی تنصیبات پہ حملہ کرو یا فوج کے خلاف بات کرو ہمیشہ عمران خان کہتے تھے فوج بھی میری یہ ملک بھی میرا ہے اور یہ جھوٹا جو 9 مئی رچایا گیا عمران خان بالکل اس میں ملوث نہیں ہیں نا ہی عمران خان نے کوئی ہدایت دی ہے وہ لوگ بھی آکر یہاں حلف لے کر بتائیں جو عمران خان کا نام لے رہے ہیں حلف لے کے کہیں کہ عمران خان نے 9 مئی کیا ہے عمران خان جب کہتا ہے کہ سی سی ٹی وی فٹیجز دکھائیں میں بھی یہ کہتا ہوں کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز چرائے اس نے 9 مئی کروایا اور میں یہاں سمجھتا ہوں کہ جتنے لوگوں کو جتنی سیاسی پارٹی جماعتوں کو جتنے اداروں کو لوگوں کو میں جانتا ہوں میں یہ سمجھتا ہوں ان سب میں میرا لیڈر عمران خان سچا ہے اور پاکستان کی بات کرتا ہے اور پاکستان کے لیئے کھڑا ہے ان شاءاللہ ہم یہاں دعا بھی کریں گے عمران خان جلد ریلیز ہوں گے اور اللہ کے بارگاہ میں دعا کروں گا عمران خان اس ملک کے وزیراعظم بنیں گے اور پاکستان ترقی کرے گا۔

21/09/2023

Address

Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahtisham ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share