22/11/2021
اسلام و علیکم!
تمام معزز کسٹمرز/دوست کو مطلع کیا جاتا ہے۔
کہ عدیل تاج فوٹو سٹوڈیو اینڈ کمپوزنگ سنٹر عمر زئی دس (10) سال کے طویل عرصہ سے آپ کے خدمت پیش پیش تھا۔
اب کچھ مصروفیات کے وجہ سے اپ کو مزید سروس سے قاصر ہے۔
لہذا آپ سب معزز کرام سے عرض ہے کہ اپنے لئے متبادل بندوبست کریں۔
آپ ہمارے اور ملک و قوم کے لئے چمکتے ستارے اور انتہائی معزز ہیں۔اپنی اچھے مستقبل کے لئے ضرور کوشش کریں۔
اگر ہمارے ٹیم کے کسی ممبر سے کوئی نا خوشگوار بات پہ اپ کا دل دکھا ہو تو ہمیں ضرور معاف کریں۔
آپ ہمیشہ ہمارے دعاوں میں رہینگے ،ہمیں اپنے دعاوں میں یاد ضرور رکھیں۔
زندگی رہی تو زندگی کے نئی موڑ پہ اپ کے خدمت میں ایک نئی سروس سے خا ضر ہونگے۔
منجانب (عدیل تاج مالکان) سیمون خان،سرتاج خان اینڈ منظور ناصر