ملکانو کلے

ملکانو کلے Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ملکانو کلے, Photographer, Malakano kali tehsil Tangi Dist Charsadda, Charsadda.
(4)

خوش آمدید 🙋🏼‍♂️🌹
ملکانو کلی کی ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا یہ پیج لائک اور شیئر کریں۔
ہم کسی بھی ویڈیو، تصویر یا میوزک پر کاپی رائٹ کلیم نہیں کرتے۔ جس کا مواد ہے اسی کا حق ہے۔ اگر کسی مالک کو اعتراض ہو تو براہِ کرم رابطہ کرے، ہم فوراً ہٹا دیں گے۔

11/08/2026

د خټکي فايدي 🤣🤣

08/08/2026

یہ منظر سیاست سے بڑھ کر روایات، ادب اور احترام کی عکاسی کرتا ہے۔
پی ٹی آئی کے رکنِ صوبائی اسمبلی خالد خان، جو ماضی میں قومی وطن پارٹی (QWP) کا حصہ رہ چکے ہیں، مرکزی رہبر جناب آفتاب احمد خان شیرپاؤ کے ساتھ نہایت ادب و احترام سے بیٹھے، سر جھکائے اُن کی بات سنتے اور چائے پیش کرتے نظر آتے ہیں۔ ❤️

یہ دراصل جناب آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی شخصیت کا وہ خوبصورت پہلو ہے کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر اُن کی بردباری، شرافت، خلوص اور وضع داری کا احترام مخالف سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی دل سے کرتے ہیں۔
ایسے مناظر سیاست میں برداشت، رواداری اور باہمی احترام کی خوبصورت مثال ہوتے ہیں۔

🌹 مبارکباد🌹ہمارے علاقے کا فخر، پروفیسر ڈاکٹر محمد فہیم صاحب کو پروفیسر کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں...
07/08/2026

🌹 مبارکباد🌹

ہمارے علاقے کا فخر، پروفیسر ڈاکٹر محمد فہیم صاحب کو پروفیسر کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی ان کی انتھک محنت، اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیت، علمی خدمات اور مریضوں کی بے لوث خدمت کا اعتراف ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت، کامیابیاں، صحت و تندرستی اور خدمتِ انسانیت کی توفیق عطا فرمائے۔

اہلِ ملکانو کلے کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر محمد فہیم صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ 🌹💐 اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔ 🤲

06/08/2026

د وريجو فائدي 😀

05/08/2026

🫠🙃

05/08/2026

د بېنظيري پيسي 😀

05/08/2026
04/08/2026

04/08/2026

😭

Address

Malakano Kali Tehsil Tangi Dist Charsadda
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملکانو کلے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ملکانو کلے:

Shortcuts

Share

Category