05/06/2026
فوتگی کی پوسٹ فی سبیل اللہ لگائی جاتی ہے، اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ جنازہ میں شرکت کر سکیں اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کر سکیں۔
📖 حدیث مبارکہ:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص جنازہ میں شرکت کرتا ہے اور نمازِ جنازہ پڑھتا ہے، اس کے لیے ایک قیراط ثواب ہے، اور جو دفن تک ساتھ رہے اس کے لیے دو قیراط ثواب ہے۔"
➡️ لہٰذا اس پوسٹ کو شیئر کرنا بھی نیکی کے کام میں تعاون ہے تاکہ زیادہ لوگ اس ثواب میں شریک ہو سکیں۔
🏢 مختار فوٹوگرافر اینڈ کمپوزنگ سنٹر، مہاجر کیمپ کوٹلی سوہلناں یہاں ہر قسم کے کاروباری اشتہارات اور ڈیزائن مناسب قیمت پر بنائے جاتے ہیں،
مگر فوتگی کی پوسٹ فی سبیل اللہ (بالکل مفت) تیار کی جاتی ہے۔