Waqas photography

Waqas photography love editing

18/10/2023

‏قیامت آسکتی ہے
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گرسکتا ہے. مگر میرے نبیؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا😘🌷😘

07/11/2022

پچھلے سال ورلڈ کپ میں شروع کے 5 میچ جیتے تھے،
اس بار ورلڈ کپ میں آخر کے 5 جیتیں گے۔ انشاء اللہ
Cricket News World 🎩 🌴

06/11/2022

Ye kiya ho rha ha 1 over zero run
What a bowling Zimbabwe

06/11/2022

لانگ مارچ ختم ہوگیا اس لئے ہم وطن واپس نہیں آ رہے اور ہم سیمی فائنل کھیلیں گے
بابر اعظم

28/10/2022

چُھپا رہا ہے کسی کرب کو، کسی درد کو 🥀
جو ہنس رہا ہے مسلسل،وہ لڑکا جھوٹا ہے💔

28/10/2022

"مجھے پیج کے ہر ممبر کا حلف چاہیئے،
اور میں خود بھی حلف دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔"❤🙂

پاکستان کے فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا اب رمیز راجہ کو نکالنے کا وقت آگیا ہے جو پی سی بی کا خدا بنا ہوا ہے👌❤
28/10/2022

پاکستان کے فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا اب رمیز راجہ کو نکالنے کا وقت آگیا ہے جو پی سی بی کا خدا بنا ہوا ہے👌❤

27/10/2022

قومی ٹیم کو فوراً واپس آکر "لانگ مارچ" میں شرکت کرنی چاہیے

Address

Changa Manga

Telephone

+923035745770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas photography:

Share