G News chaman جی نیوز چمن

G News chaman جی نیوز چمن لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

ہمیشہ حق کا ساتھی انشاءاللہ👉

🇵🇰🤝🏻🇦🇫 Brothers

27/05/2026

حافظ یوسف صاحب عیدگاہ کالج روڈ چمن
G News chaman جی نیوز چمن Dur Muhammad دولت خان Mohammad Dawood Bacha Khan #چمن

24/05/2026

چمن
اسحاق زئی قلعہ کے قریب پولیو ٹیم کے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار فائرنگ سے شدید زخمی سول ہسپتال چمن منتقل کردیاگیا پولیو ٹیم محفوظ ہے علاقے سے نکال دیاگیا اس علاقے میں پہلے بھی پولیو ٹیم کے حفاظت پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ ہوئ ہے پولیس جائے وقوع کی طرف روانہ
پولیس اہلکار کی شناخت حوالدار حبیب الرحمن کے نام سے ہوئی ہے
#چمن

مبارک ہو ماشاءاللہ پشتون قوم کی  بیٹی حورین پٹھان بازیاب ہوگئی پٹھانوں و دیگر اقوام کی غیرت اور جدوجہد کو سلام،،✨✌️
23/05/2026

مبارک ہو ماشاءاللہ پشتون قوم کی بیٹی حورین پٹھان بازیاب ہوگئی
پٹھانوں و دیگر اقوام کی غیرت اور جدوجہد کو سلام،،✨✌️

23/05/2026

چمن میں پیٹرول کی قیمت اب مذاق بن گیا ہے ۔۔۔ پمپ مالکان نے 24 گھنٹے میں 140 روپے قیمت بڑھائی ۔۔۔
اب لگتا ہے انتظامیہ کا بھی مذاق اڑایا جا رہا ہے 😔

23/05/2026

ذرائع کے مطابق دولت خان ترین کے قافلے میں اب تک 20 ہزار لوگ شریک ہوئے

23/05/2026

11 سالہ بچی کی باحفاظت بازیابی کے لیے دولت خان ترین اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ بلوچستان سے کچے کی جانب روانہ، قافلہ کوئٹہ سے نکل چکا ہے۔

23/05/2026

*کوئٹہ بلوچستان حکومت نے دولت خان کمانڈر کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیے ہیں*

23/05/2026

11 سالہ پشتون بچی آج بھی ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔

اگر یہی درد کسی طاقتور گھرانے تک #پہنچتا، شاید توری اپریشن لیف انصاف بہت پہلے مل چکا ہوتا۔

تم می ساتھ ہیں

کے پی کے سے عوامی قافلے کچھے کے ڈاکوؤں کے ظلم کے خلاف اکھٹے کیے جائیں اور چلو اسلام آباد کی جنگ کیے کے ڈاکوؤں کو ختم کرو۔۔۔ اے بے شرم حکمرانو G News chaman جی نیوز چمن Dur Muhammad

23/05/2026

ملک عنایت اللہ کو باب دوستی کے ساتھ FC والوں نے چاکو سے مار کر شدید زخمی کردیا

Address

Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G News chaman جی نیوز چمن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share