UOC Vibesツ

UOC Vibesツ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UOC Vibesツ, Photography Videography, Chakwal.

11/02/2025

خال و خد تیرے بناۓ تو جلا بیٹھے ہاتھ
پھر بنا کے جو مٹاۓ تو جلا بیٹھے ہاتھ

جو اندھیروں سے نکلنے کی تمنا میں ہاتھ
جانب شمع بڑھاۓ تو جلا بیٹھے ہاتھ

کل کہ تھے طنز زلیخا میں مگن ہم لیکن
آج یوسف نظر آۓ تو جلا بیٹھے ہاتھ

ایک دن ہم نے اسے چاند سمجھ کر یوں ہی
ہاتھوں سے ہاتھ ملاۓ تو جلا بیٹھے ہاتھ

جیسے تیسے ترے لہجے کی کھنک سہہ لی مگر
جب ترے ناز اٹھاۓ تو جلا بیٹھے ہاتھ

ہجر کی ظلمتوں نے دل ہی جلایا تھا فقط
روشنی کی طرف آۓ تو جلا بیٹھے ہاتھ

عبد الصمد

01/02/2025

Art Wave Exhibition (University of Chakwal)
Mobile_photography

26/01/2025

""دفن کرنا میری میت کو میخانے میں
تاکہ مٹی رہے میخانے کی میخانے میں"

"کون کہتا ہے جگر ایسی عبادت ہے حرام
آؤ اک سجدہ کریں اللہ کو میخانے میں..!!!

جگر مراد آبادی

10/12/2024

ADbi o Saqafti Mehfil,Urdu Department ✨
Haseeb Captures
Mobile_photography 🤌🏻.

"ایسے لگتا ہے جیسے یادوں کے پاس بھی کوئی دل ہے جو صرف رات کو دھڑکتا ہے۔❤️‍🩹 🌼.
13/10/2024

"ایسے لگتا ہے جیسے یادوں کے پاس بھی کوئی دل ہے جو صرف رات کو دھڑکتا ہے۔
❤️‍🩹 🌼.


Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UOC Vibesツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share