Sardar Zulifqar Ali Khan Dullah

Sardar Zulifqar Ali Khan Dullah Sardar Zulfiqar Ali Dullah is a Pakistani politician who has been a member of the National Assembly❤

🌙✨ عید الاضحیٰ ✨🌙میری طرف سے آپ کو اور آپ کی تمام فیملی کو دل کی گہرائیوں سے *عیدالاضحیٰ مبارک۔*اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قرب...
27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ ✨🌙

میری طرف سے آپ کو اور آپ کی تمام فیملی کو دل کی گہرائیوں سے *عیدالاضحیٰ مبارک۔*
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک خواہش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲❤️

یہ مبارک دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کیلئے
خوشیوں، کامیابیوں، رزقِ حلال اور سکون کا پیغام لے کر آئے۔ 🌸🐐🐄

عید کے اس خوبصورت موقع پر
اپنوں کو یاد رکھیں، مسکراہٹیں بانٹیں اور ضرورت مندوں کا بھی خیال رکھیں۔ ✨
*سردار زوالفقار علی خان دولہہ*
(سابق ممبر قومی اسمبلی)
(سینئر وائس پریذیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن)

09/04/2026
عید الفطر کی ڈھیروں مبارکباد! ✨سابق ممبر قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دولہہ (سینئر وائس پریذیڈنٹ پاکستان پیپلز پار...
22/03/2026

عید الفطر کی ڈھیروں مبارکباد! ✨

سابق ممبر قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دولہہ (سینئر وائس پریذیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن) کی جانب سے تمام دوستوں، بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں کو عید سعید بہت بہت مبارک ہو۔

دعا ہے کہ عید کا یہ دن آپ سب کے لیے خوشیوں، صحت اور کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگیوں میں برکت ڈالے اور آپ کے ہر جائز مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔

یاد رکھیں، عید کی حقیقی خوشی دوسروں، خاص طور پر ضرورت مندوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنے میں ہے۔

پریس ریلیزلاہور / راولپنڈی: صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر س...
10/03/2026

پریس ریلیز

لاہور / راولپنڈی: صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر سردار اشعر حیات خان اور جنرل سیکرٹری ملک خالد نواز بوبی کی تجویز پر راولپنڈی ڈویژن / ضلع چکوال کے لیے درج ذیل عہدیداران کی فوری نامزدگی کی منظوری دے دی ہے۔

** راولپنڈی ڈویژن / ضلع چکوال **

**سردار ذوالفقار علی خان دُلہہ**
سینئر نائب صدر
پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن

**چوہدری نوشاد علی خان**
نائب صدر
پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن

**راجہ غلام عباس**
نائب صدر
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چکوال

اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ سے جنرل سیکرٹری پنجاب سید حسن مرتضیٰ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔

چکوال : سابق ممبر نیشنل اسمبلی سردار زوالفقار علیخان دولہہ کا نوجوان رہنما حافظ زین اعوان کے ماموں معروف ماہر تعلیم منیر...
11/01/2026

چکوال : سابق ممبر نیشنل اسمبلی سردار زوالفقار علیخان دولہہ کا نوجوان رہنما حافظ زین اعوان کے ماموں معروف ماہر تعلیم منیر حسین قاضی (مرحوم ) کے انتقال پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کیلئے موضع کھارا سوہیر آمد۔
منیر حسین قاضی مرحوم کے صاحبزادوں اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت۔

اس موقع پر معروف سیاسی رہنما چوہدری مقصود نیلہ ،
امیر عباس منہاس (Ary News) ، جنرل سیکرٹری رئیل اسٹیٹ یونین ضلع چکوال قاضی عامر زوالفقار ، ملک محسن کھودے ، ملک محمد عابد (سابق چیف آفیسر بلدیہ و ضلع کونسل چکوال) ،
نمبردار اللّٰہ بخش ، سابق کونسلر شوکت حسین ، سابق واپڈا آفیسر عبدالحضور چشمہ کالونی کندیاں و دیگر موجود تھے۔

سردار زوالفقار علی خان دولہہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ منیر حسین قاضی مرحوم کی وفات نہ صرف اہلِ خانہ بلکہ علمی و سماجی حلقوں کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی خدمات کو قبول فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین ثم آمین 🤲

fans Hafiz Zain Chakwal

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون
23/12/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونچکوال :معروف عالم دین، حضرت مولانا صاحبزادہ پیر عبدالرحیم نقشبندی صاحب کے انتقال کی خبر ملی دل...
13/12/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
چکوال :معروف عالم دین، حضرت مولانا صاحبزادہ پیر عبدالرحیم نقشبندی صاحب کے انتقال کی خبر ملی دل بہت افسردہ ہوا۔
اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

Address

Chakwal
48800

Telephone

+923365740786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Zulifqar Ali Khan Dullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Zulifqar Ali Khan Dullah:

Share