پی ټی آئی خیبر پختونخوا PTi khyber pkhtoon khwa

پی ټی آئی خیبر پختونخوا PTi khyber pkhtoon khwa 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 𝐓𝐀𝐇𝐑𝐄𝐊 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 ➳❥ 𝐈𝐊

(𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐀𝐋𝐀𝐌 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍𝐈𝐒𝐓) Pakistan Tahrek insaf Buner

Permanently closed.
20/03/2024
20/03/2024
20/03/2024
 تصویر ماشاءاللّٰہ 💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in   movie.
20/03/2024


تصویر ماشاءاللّٰہ

💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie.

اے این پی اینٹی اسٹبلشمنٹ یا اسٹبلشمنٹ کا پریشر گروپاول تو بتاتا چلو کہ اس بارے میں لکھنا نہیں چاہتا تھا کیونکہ یہ جماعت...
20/03/2024

اے این پی اینٹی اسٹبلشمنٹ یا اسٹبلشمنٹ کا پریشر گروپ

اول تو بتاتا چلو کہ اس بارے میں لکھنا نہیں چاہتا تھا کیونکہ یہ جماعت ابھی پاکستانی سیاست میں غیر ضروری ہے لیکن آج کل ان کی ڈرامہ بازیاں دیکھ کر لکھنا پڑا

شروع کرتے ہیں عمران خان کی حکومت سے جب فضل الرحمن نے لانگ مارچ کیا ( باجوہ کے کہنے پر ) تو اے این پی کا قافلہ ایمل کی قیادت میں اسلام آباد پہنچا اور اس میں شریک ہوا ، جس کا اقرار بعد میں ایمل ولی اپنی تقاریر میں بھی کر چکے ہیں کہ فضل الرحمن بتائے کس کے کہنے پر لانگ مارچ کیا تھا اور کس کے کہنے پر ختم کیا

اس کے بعد بلاول زرداری نے لانگ مارچ کیا وه بھی باجوہ کے کہنے پر تو یہ موصوف اس میں بھی رینٹڈ کراوڈ لے کر پہنچ گئے اور اسٹیج سے نعرے لگا رہے تھے وزیر اعظم بلاول کیونکہ اس وقت اسٹبلشمنٹ نے بلاول کو آسرا دیا ہوا تھا اور جیالے بھی ہر جگہ نعرے لگاتے تھے وزیر اعظم بلاول جس کو دیکھتے ہوئے ہمارے کچھ فصلی بٹیرے پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے جس میں سرفہرست سوات سے ہمارے سابقہ ایم این اے ڈاکٹر حیدر تھے

اس کے بعد آتے ہیں عدم اعتماد کی تحریک پر جس کا کچا چٹھا پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمن اپنے حالیہ ٹی وی انٹرویو میں کھول چکے ہیں کے کس طرح تمام سیاسی جماعتوں کو باجوہ نے بلایا اور عدم اعتماد پیش کرنے کا کہا تو عوامی نیشنل پارٹی کا ایک ووٹ تھا اسمبلی وه بھی باجوہ کے کہنے پر انہوں نے عمران خان کے خلاف استعمال کیا اور اس کے بعد وہی ایک ووٹ شہباز شریف کو دے کر وزیر اعظم منتخب کروایا اور 16 ماہ کی حکومت کا حصہ رہے ،
جب عمران خان نے صوبائی حکومتیں ختم کی اور 90 دن میں انتخابات نہیں ہوئے تو یہ آئین کی چیمپئن جماعت اس آئین شکنی پر خاموش رہی اپنے آقاؤں کے کہنے پر اور اسی کے ساتھ جب پختون خواہ میں نگراں حکومت بنی تو ان کی جماعت کے رہنماؤں کو صوبائی وزارت دی گئی تو کیا یہ بتانا پسند کرینگے کس کے کہنے پر ان کے لوگوں کو نگراں حکومت کا حصہ بنایا گیا ؟ کیا قوم نہیں جانتی کہ نگراں حکومتیں کون بناتا ہے نام کہا سے فائنل ہوتے ہیں

پھر جب "سانحہ 9 مئی " ہوا اور تحریک انصاف پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ، زبردستی کی پریس کانفرنسز کروائی گئی ، استحکام اور پارلیمنٹرین بنائی گئی تو یہ اینٹی اسٹبلشمنٹ ایمل ولی خاموش رہا اور ایک انٹرویو میں کہا ان کے ساتھ جو ہورہا ہے یہ بہت کم ہے کیونکہ موصوف اس خوش فہمی تھے کہ تحریک انصاف اس طرح ختم ہوجائے گی اور ہمارا راستہ صاف ہوجائے گا جو کہ نا ہوسکا

پھر جب 8 فروری کے الیکشن تھے تو جعلی انٹی اسٹبلشمنٹ ایمل ولی کی جماعت نے پختون خواہ میں چند نشستوں پر تحریک انصاف پارلیمنٹرین سے اتحاد کیا اور کراچی میں اپنے امیدواروں کو ایم کیو ایم کے حق میں بیٹھا دیا پوری قوم جانتی ہے کہ ایم کیو ایم کو کس طرح نشستیں دی گئی ہے

جب الیکشن کے نتائج کا اعلان ہوا تو پختون خواہ کی غیرت مند عوام نے ان جعلی انقلابیوں کو مسترد کردیا اور ان کے بڑے نام غلام بلور ، ثمر بلور ، حیدر ہوتی اور سردار بابک اپنی شکست اگلے دن تسلیم کر چکے تھے جب یہ لوگ شکست تسلیم کر چکے تھے باقی ان میں کونسا ایسا بڑا نام ہے جو اپنی سیٹ جیت سکتا تھا ، لیکن موصوف نے ایک ہفتہ بعد دھاندھلی کا شور مچانا شروع کیا صرف اور صرف اسٹبلشمنٹ کے کہنے پر تاکہ تحریک انصاف کے بیانیہ کو کاؤنٹر کیا جا سکے جو وه پورے ملک میں دھاندھلی کے خلاف احتجاج کر رہی تھی ، حالنکہ کسی ایک حلقے کا فارم 45 یہ لوگ نہیں دکھا سکے جس میں ان کا امیدوار جیتا ہوا ہو اور اس کے ساتھ دھاندھلی ہوئی ہو ، اور بیوقوفوں والا مطالبہ کردیا کہ پورے ملک کے حلقوں کا فرانزك کیا جائے جو کہ نا ممکن ہے یہ خود انھے بھی پتہ ہے ،

اب موصوف بحثیت صوبائی صدر بد ترین کارکردگی پیش کرنے کے بعد شناختی کارڈ میں بلوچستان کا پتہ لکھوا کر وہاں سے پیپلز پارٹی کے ووٹوں پر سینیٹر بننے جارہے ہیں
ورنہ سب کو پتہ ہے کہ بلوچستان پنڈی نے ٹھیکہ پر لیا ہوا ہے اور اپنے ہی بندے سرفرز بگٹی کو پیپلز پارٹی میں شامل کروا کر وزیر اعلی بنا دیا اور یہ اینٹی اسٹبلشمنٹ اب سرفراز بگٹی کے ووٹوں سے سینیٹر بنے گا

پی ټی آئی خیبر پختونخوا PTi khyber pkhtoon khwa

10/02/2024

علی محمد خان وزیر اعظم کا امیدوار نامزد❤️🇵🇰

اڈیالہ جیل سے عمران خان کا واضح اعلان✌🔥

شیر افضل خان مروت اسپیکر قومی اسمبلی🇧🇫❤️

علی آمین گنڈہ پور وزیر اعلی کے پی❤️🇧🇫

بیرسٹر گوہر وزیر خارجہ❤🇧🇫

شہر یار آفریدی وزیر داخلہ کے امکانات❤️🇧🇫

10/02/2024

فارم 45 کے مطابق ہم 200 سیٹوں پر لیڈ کر رہے ہیں. قوم کو بہت بہت مبارک ہو. اس کامیابی میں ایک بڑا حصہ آفیشل سوشل میڈیا ٹیم اور اووسیز پاکستانیوں کا ہے. جنہوں نے انتخابی نشان کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی اور عمران خان کا پیغام ہر جگہ پہنچایا.

09/02/2024

ددی بدلہ د امیر مقام نہ اخستل پکار دی دا سہ پنجاب خو نہ دے چی رزلٹ بدل کی دا پختونخواہ دہ دلتہ ھر سہ پہ حساب دی۔

Address

Bunerwal

Telephone

+923345588323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پی ټی آئی خیبر پختونخوا PTi khyber pkhtoon khwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share