Ijaz Buneri Vlog

Ijaz Buneri Vlog Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ijaz Buneri Vlog, Photographer, Bunerwal.

17/05/2024

ذرائع کے مطابق بونیر کے گاؤں نانسیر میں کچھ مہینے قبل ماربل کان کے بلاسٹنگ سے پہاڑ کے نیچے موجود گھروں تک پتھر پڑ گئے تھے جسمیں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا لیکن کسی بھی بڑے حادثے سے بچنے کے لئے انتظامیہ نے مذکورہ ماربل کان کو بند کرنے کا حکم دیا تھا ـ
اب اطلاعات مل رہے ہیں کہ مذکورہ کان میں دوبارہ چپکے سے بلاسٹنگ کی تیاریاں ہورہی ہے. باوثوق ذرائع کے مطابق دو دن پہلے ہلکی سی بلاسٹنگ کا آغاز بھی ہوچکا ہے جس سے مقامی آبادی کو بار پھر خطرہ محسوس ہونے لگا ہے ـ
ذرائع کے مطابق مقامی لوگ ایک بار پھر انتظامیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ انتظامیہ کبھی بھی مذکورہ کان کو بلاسٹنگ نہیں کرنے دیگا ـ
جبکہ مقامی لوگ بہت جلد معروف صحافی شبیر بونیر ( Shabir Naama Watch shabi Shabir Ahmad
کو بھی بلانا چاہتے ہیں تاکہ.وہ ویڈیوز کے ذریعے حقائق کو دکھا سکے ـ

27/03/2024

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویراں کر گیاـ💔

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
الله دې مغفرت نصیب کړه ورور والله کو مې یقین کیګې !

14/01/2024
20/03/2023

نانسیر پبلک سکول نانسیر
سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2023

Address

Bunerwal
17292

Telephone

+923449887144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Buneri Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category