اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن

اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن, Camera/Photo, Ambela, Bunerwal.

زیر نگرانی اتحاد سوشل ویلفیئر ارگنائزیشن امبیلہ درا نوجوان بلڈ ارگنائزیشن امبیلا کی طرف سے ایک میٹنگ بمقام رہائش گاہ ( م...
26/09/2025

زیر نگرانی اتحاد سوشل ویلفیئر ارگنائزیشن امبیلہ درا نوجوان بلڈ ارگنائزیشن امبیلا کی طرف سے ایک میٹنگ بمقام رہائش گاہ ( محمد زاہد مشال فرزند حاجی محمد انور) منعقد ہوئی جس میں اتحاد سوشل ویلفیئر ارگنائزیشن اور نوجوان بلڈ ارگنائزیشن امبیلا کے نوجوانوں نے خصوصی شرکت کی اجلاس کا ایجنڈا فری بلڈ گروپ چیکنگ اور فری بلڈ کلیکشن کیمپ کا انعقاد جو ائندہ ہفتوں میں امبیلہ درہ میں مختلف مقامات پر لگائے جائیں گے شرکاء نے نوجوان بلڈ ارگنائزیشن کی خدمات کو سراہا اور نوجوان بلڈ ارگنائزیشن کے مشران نے اتحاد سوشل ویلفیئر ارگنائزیشن کے خدمات کو سراہا اور آئندہ مل جل کر فلاح وبہبود کے کام میں ایک ساتھ چل کر حصہ لینے کا اعلان کیا

اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن امبیلا درہ کی طرف سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں گوکند ،کوٹ درہ ، بٹی قادرنگر اور بیشونئ میں م...
11/09/2025

اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن امبیلا درہ کی طرف سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں گوکند ،کوٹ درہ ، بٹی قادرنگر اور بیشونئ میں متاثرہ خاندانوں میں 6لاکھ 50 ہزار روپے نقد اور کپڑوں کی شکل میں ریلیف پیکج تقسیم کیا گیا
میں اپنی طرف سے اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کے ڈونرز اور ممبرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں

New Kit  اتحاد سوشل ویلفیئر ارگنائزیشن
04/09/2025

New Kit اتحاد سوشل ویلفیئر ارگنائزیشن

آج اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن درہ آمبیلہ نے گورنمنٹ ہائی سکول آمبیلہ میں مختلف کلاسز کے تقریباً 100 بچوں کو کتابیں فر...
03/09/2025

آج اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن درہ آمبیلہ نے گورنمنٹ ہائی سکول آمبیلہ میں مختلف کلاسز کے تقریباً 100 بچوں کو کتابیں فراہم کی ہم تمام ڈونرز حضرات کا بہت شکریہ ادا کرتےہیں جنہوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا ۔اور گورنمنٹ ہائی سکول آمبیلہ کے پرنسپل صاحب نے تنظیم کا بہت شکریہ ادا کیا اور آ خرمیں جناب سید فقیر صاحب نے تنظیم کے لیے نقد دس ہزار روپے کا اعلان کیا اور ہم تنظیم کی طرف سے جناب سید فقیر صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے تنظیم پر اعتماد اور حوصلہ افزائی کی ۔شکریہ جناب

اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن امبیلا درہ کا اہم اج منعقد ہوا اجلاس میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی پیکج کے حوالے اہم فیصل...
25/08/2025

اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن امبیلا درہ کا اہم اج منعقد ہوا اجلاس میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی پیکج کے حوالے اہم فیصلے ہوئے 💝

02/08/2023

آمبیلہ درہ کے تمام نوجوانوں اور خاص کر آرگنائزیشن کے نوجوانوں کی رائے درکار ہے کیوں نہ ہم نماز فجر کے بعد ایک گھنٹہ مارننگ واک شرع کرلیں ایک تو فجر کا اہتمام ہوگا اور خود کی صحت بھی اچھی رہیے گی اور صبح جلدی اٹھنے اور رات کو جلدی سونے کی وجہ سے موبائل سے بھی تھوڑی فرصت ملے گی
تو میری رائے یہ ہے کہ ہم ایک گروپ بناے اور اپنی صحت کی خاطر خود کو ایک گھنٹہ ٹائم دیں کیا خیال ہے تمام بھائی تجویز دیں۔ شکریہ.....

آ ج یاد آ رگنائزیشن درہ امبیلہ کے رضاکاروں نے حالیہ بارشوں میں امبیلہ  گیٹ وے کے ساتھ ٹانگو گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے...
01/09/2022

آ ج یاد آ رگنائزیشن درہ امبیلہ کے رضاکاروں نے حالیہ بارشوں میں امبیلہ گیٹ وے کے ساتھ ٹانگو گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک گھر کو کافی نقصان پہنچا تھا جسمیں ایک نوجوان لڑکے کی موت بھی واقع ہوئی تھی تو آ ج یاد آ رگنائزیشن کے رضاکاروں نے گاؤں میں چندہ کرکے ان کے لیے پیکج تیار کیا اللہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کو مزید کار خیر کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔ آ مین

IRC and Yaad organisation Group Photo
23/03/2022

IRC and Yaad organisation Group Photo

" صاف پانی-- محفوظ زندگی " ۔۔۔ آج 22 مارچ کو دنیا میں پانی کا  عالمی دن منانے کے حوالے سے IRC اور یاد آرگنائزیشن کے زیر ...
23/03/2022

" صاف پانی-- محفوظ زندگی "
۔۔۔ آج 22 مارچ کو دنیا میں پانی کا عالمی دن منانے کے حوالے سے IRC اور یاد آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پانی کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پانی کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد کا مقصد عوام میں پانی کی اہمیت اجاگر کرنا تھا۔اس موقع پر چیرمین امتیاز عالم ۔IRC کے انیل کمار ۔ محمد عرفان۔ اور یاد آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری شاہد باچا نےبھی شرکت کی ۔۔۔

Address

Ambela
Bunerwal

Telephone

+923440768431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اتحاد سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category