اخون خیل

اخون خیل buner ghurdara

Permanently closed.
12/12/2024

Da kukarai da police sara wasail nishta?? aw ya da mukhalif kas dapara shafaras qabul sho?? 2.12.2024

12/07/2024
بونیر زین العابدین عابدپی کے 27 تحصیل خدوخیل  تھانہ طوطالئ کے سامنے سپریم کورٹ آف پاکستان کے حالیہ فیصلے کے خلاف احتجاجی...
23/02/2024

بونیر زین العابدین عابد
پی کے 27 تحصیل خدوخیل تھانہ طوطالئ کے سامنے سپریم کورٹ آف پاکستان کے حالیہ فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا ۔۔
احتجاجی مظاہرہ کے قیادت عالمی مجلس تحفظ خ ت م ن ب وت ضلعی امیر مولانا سبزعلی صاحب کررہے ہیں ۔
مظاہرہ میں جمیعت علمائے اسلام ف ۔۔جماعت اسلامی کے کارکنان اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں شریک ۔۔
احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ قادیانیوں کو سپریم کورٹ اف پاکستان کے چیف جسٹس کے طرف سے اپنے مذہب کے پرچار ہرگز منظور نہیں ۔۔
چیف جسٹس آف پاکستان اپنا یہ فیصلہ فی الفور واپس لے ورنہ احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا ۔۔مظاہرہن نے شدید نعرہ بازی بھی کی۔۔
مقررین نے کہا کہ خ ت م ن ب وت پر جان بھی قربان ہیں ۔۔

‏بانی چیئرمین عمران خان کا جیل سے اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے بھجوایا گیا پیغام: ‏پاکستان تحریک انصاف کو بالکل واضح اور دوٹو...
13/02/2024

‏بانی چیئرمین عمران خان کا جیل سے اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے بھجوایا گیا پیغام:

‏پاکستان تحریک انصاف کو بالکل واضح اور دوٹوک انداز میں دو تہائی اکثریت سونپنے پر میں پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ عوام کا کثیر تعداد میں انتخابی عمل میں شرکت کیلئے نکلنا نہایت حوصلہ افزاء تھا۔ عوام نے جس طرح خواتین اور بچوں سمیت اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ نکل کر اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا ہے اس سے صحیح معنوں میں جمہوریت کی روح زندہ ہوئی ہے۔

‏اس پورے مرحلے کے دوران ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جس محنت اور جانفشانی سے ہمارے سوشل میڈیا نے کام کیا ہے اس کی میں بطورِ خاص تحسین کرنا چاہتا ہوں۔

‏میں مزاحمت کی سکت اور صلاحیت سے لیس ان پولنگ ایجنٹس کی خدمات کو بھی سراہتا ہوں جنہوں نے دھونس اور دھمکیوں کے ناروا سلسلے کے باوجود ڈٹ کر اپنے فرائض سرانجام دیے اور فارم 45 کا حصول یقینی بنایا۔

‏چونکہ پاکستان کے عوام نہایت واضح اور دوٹوک انداز میں اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں چنانچہ اب پاکستان کو شفاف انتخابات اور جمہوریت کی اشد ضرورت ہے۔ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر حکومتوں میں گھُس بیٹھنے والوں کو میں خبردار کرتا ہوں کہ اس
‏”مِس ایڈونچر“ سے گریز کریں۔ عوام کے ووٹ پر دن دیہاڑے ایسے ڈاکے سے شہریوں کی توہین ہی نہیں ہوگی بلکہ ملکی معیشت تباہی کے گھڑے میں مزید گہرائیوں میں جا پڑے گی۔

‏پاکستان تحریک انصاف عوام کی منشا پر کسی طور سمجھوتہ نہیں کرے گی اور میں نے اپنی جماعت کو واضح طور پر ہدایات دی ہیں کہ پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ سمیت کسی بھی ایسی سیاسی جماعت سے معاملہ سازی ممکن نہیں جس کے دامن پر عوام کا مینڈیٹ چُرانے کے داغ ہوں۔

پہ غوردرہ کی دہ وزیرزادہ پلار پہ حق رسیدلے دے خپلو دعاگانو کی یی یاد ساتئ اللہ پاک دی مغفرت نصیب کی ڈیر خہ انسان وو
06/02/2024

پہ غوردرہ کی دہ وزیرزادہ پلار پہ حق رسیدلے دے خپلو دعاگانو کی یی یاد ساتئ اللہ پاک دی مغفرت نصیب کی ڈیر خہ انسان وو

  پہ بگڑہ کلی بودا میرہ کے دہ کین ماما روور سید اختیار  وفات شویدے نن ماسپخین پہ 2 بجے بہ یے جنازہ ادا کیگی.اللّٰہ تعالی...
10/01/2024


پہ بگڑہ کلی بودا میرہ کے دہ کین ماما روور سید اختیار وفات شویدے نن ماسپخین پہ 2 بجے بہ یے جنازہ ادا کیگی.
اللّٰہ تعالیٰ دی مغفرت نصیب کی او لواحقین تہ صبرجمیل عطا کی آمین ثم آمین

یا اللہ فلسطینیوں کی غیبی مدد فرما🤲
27/11/2023

یا اللہ فلسطینیوں کی غیبی مدد فرما🤲

Address

Bunerwal
BEAUTY

Telephone

+60182396078

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اخون خیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category