Ganga Choti bagh Azad Kashmir

Ganga Choti bagh Azad Kashmir Come and enjoy.��
(1)

18/08/2025

موسم انتہائی شدید ہے اور 23 اگست تک مذید شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے اس لیے عوام الناس اور ٹوریسٹ حضرات سے گذارش ہیکہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں

" نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ " 🤍✌️✌️دونوں کے لیے نیک خواہشات منجانب:صدر انجمن تاجران بیرپانی
24/07/2025

" نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ " 🤍✌️✌️
دونوں کے لیے نیک خواہشات
منجانب:صدر انجمن تاجران بیرپانی

گنگا ویو ہوٹل کے اوونر بابر بیگ صاحب کے والد آج انتقال کر گئے ہے ۔اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 😭
24/10/2024

گنگا ویو ہوٹل کے اوونر بابر بیگ صاحب کے والد آج انتقال کر گئے ہے ۔اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 😭

Tourist Hazrat  B Alrat
18/09/2024

Tourist Hazrat B Alrat

ضروری اطلاع برائے عوام الناس و ٹرانسپورٹرانمحکمہ شاہرات اور تحصیل انتظاميہ بیرپانی کی جانب سے آپ سب کو اگاہ کیا جاتا ہے ...
13/09/2024

ضروری اطلاع برائے عوام الناس و ٹرانسپورٹران
محکمہ شاہرات اور تحصیل انتظاميہ بیرپانی کی جانب سے آپ سب کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ
مین روڈ باغ تا مظفرآباد لوئر سدھن کے مقام سے دو دن بروز ہفتہ اور اتوار بند رہے گی اس دوران سلائیڈ والی جگہ کی مرمت کی جاۓ گی اس دوران باغ سے چکار اور مظفرآباد جانے والے متبادل باغ تا سدھن گلی براستہ چڑھان دھوندار روٹ استعمال کریں

آزاد کشمیر پولیس کا سیاحوں کے لئے  احسن اقدام۔آزاد کشمیر پولیس نے سیاحت کو فروغ دینے ، آزادکشمیر میں سیاحت کی غرض سے ...
12/09/2024

آزاد کشمیر پولیس کا سیاحوں کے لئے احسن اقدام۔

آزاد کشمیر پولیس نے سیاحت کو فروغ دینے ، آزادکشمیر میں سیاحت کی غرض سے آنے والے لاکھوں سیاحوں کی حفاظت اور انھیں دوران سفر کسی بھی پریشانی کی صورت میں ضروری سروسز کی فراہمی کیلئے آزادکشمیر انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ Azad Jammu And Kashmir Information Technology Board - Ajkitb کے تعاون سے "Visit AJK"کے نام سے موبائل ایپلیکشن لانچ کر دی ہے۔

یہ سہولت سردست Andriod Play Storeپر دستیاب ہے ۔ ٹوریسٹ حضرات نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے اپیلیکیشن انسٹال کرتے ہوئے خود کو رجسٹر کر سکتے ہیں۔

رجسٹریشن کے بعد سیاح حضرات آزاد کشمیر کے کسی بھی انٹری پوائنٹ سے داخل ہوتے وقت انٹری پوائیٹ پر موجود ٹوریسٹ پولیس اہلکار کو ایپلیکیشن پر شو ہونے والا QR Code لازمی سکین کروا کر اپنی اور اپنے ساتھ موجود افراد کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ہماری سروسز سے استفادہ حاصل کریں۔

گنگا چوٹی اور دیرہ سیاحتی مقام کے دامن میں ایک قدرتی آبشار موجود ہے جو تحصیل بیرپانی مرکز بازار سے 3 کلو میٹر کے فاصلے پ...
22/06/2024

گنگا چوٹی اور دیرہ سیاحتی مقام کے دامن میں ایک قدرتی آبشار موجود ہے جو تحصیل بیرپانی مرکز بازار سے 3 کلو میٹر کے فاصلے پر جبڑ وارڈ کے نالے میں موجود ہے ۔یہ سیاحتی مقام محکمہ سیاحت کی عدم واقفیت کی وجہ سے سیاحوں سے دور ہے۔ عوام علاقہ سے گزارش ہے کہ ہماری اس تحریک کا ساتھ دے اور انتظامیہ بیرپانی اور انتظامیہ باغ کو اور محکمہ سیاحت کے زمہ داران کو اس جگہ سے آگاہ کرے ۔یقینا یہ سیاحتی مقام مین روڈ کے بہت نزدیک ہے ۔ ضلع باغ میں کوئی آبشار نہیں ہے یہ آبشار پہلی بن سکتی ہے ۔
Tourist Police
Tourism (AZad Kashmir)
Police
Police Bagh

گنگا چوٹی کے دامن میں واقع تحصیل بیرپانی کے مرکز میں الشیراز ھوٹل اینڈ ریسٹورنٹ بیرپانی عمدہ کھانے اور بہترین رھاش ھر رو...
19/06/2024

گنگا چوٹی کے دامن میں واقع تحصیل بیرپانی کے مرکز میں الشیراز ھوٹل اینڈ ریسٹورنٹ بیرپانی عمدہ کھانے اور بہترین رھاش ھر رومز کے ساتھ اٹیچ باتھ روم مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں اس نمبر پر رابطہ کرین نمبر 03448842963❤🔥
03169310049

FC/ PC In Kashmir 🤣🤣🤣
11/05/2024

FC/ PC
In Kashmir 🤣🤣🤣

Address

Birpani
Birpani

Telephone

+923419464713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ganga Choti bagh Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category