Anjuman Nadwatulirfan

Anjuman Nadwatulirfan اجالوں اور محبتوں کا سفر

تمام اہلیان محبت کو رمضان شریف کی بہت بہت مبارک ہو
12/03/2024

تمام اہلیان محبت کو رمضان شریف کی بہت بہت مبارک ہو









05/03/2024

پروگرام نقوشِ مصطفی ﷺ
انشاء اللہ رمضان المبارک کی پرنور ساعتوں میں مرکزی دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف سے ہم لا رہے ہیں آپ کے لیے
خصوصی رمضان المبارک ٹرانسمشن
نقوشِ مصطفی ﷺ

رمضان المبارک میں آپکو ملے گا سنہری موقع اپنے پیارے آقا ﷺ کی پر بہار سیرت کو آسان اور پر اثر انداز میں سننے اور جاننے کا

اس پیغام کو شیئر کی جیئے




https://www.facebook.com/100063805878163/posts/864640732339448/

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف میں محفل حسن قرأت بروز اتوار بعد نمازِ عشاء
02/03/2024

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف میں محفل حسن قرأت بروز اتوار بعد نمازِ عشاء



Schedule Culture week 2024ایک بار پھر ہم مشاہدہ کرنے جا رہے ہیں اپنی نوعیت کی منفرد تقریبات کی جن میں عالم اسلام کو درپی...
01/02/2024

Schedule Culture week 2024

ایک بار پھر ہم مشاہدہ کرنے جا رہے ہیں اپنی نوعیت کی منفرد تقریبات کی جن میں عالم اسلام کو درپیش داخلی و خارجی مسائل کو ڈسکس کیا جائے گا جس میں علماء کی تربیت کا بندو بست بھی کیا گیا ہے جس کیلئے ملک بھر کے مختلف پلیٹ فارم کے ماہرین گفتگو فرمائیں گے۔
لہو کو گرمانے کیلئے گیمز کے مقابلہ جات اور ذہنی افق کو وسیع کرنے مختلف ادبی مقابلے اور سرگرمیوں کا بندو بست کیا گیا ہے باذوق افراد کے ذوق کی تسکین کیلئے کتاب میلے کا انعقاد بھی کیا جائے گا جہاں ادبی علمی اور اسلامی کتب دستیاب ہو گی
Dar ul Uloom Muhammadia Ghousia Bhera Shareef

"اُٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں"سالانہ ہفت روزہ ادبی و ثقافتی تقریبات 2024دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف
17/01/2024

"اُٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں"
سالانہ ہفت روزہ ادبی و ثقافتی تقریبات 2024
دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف




انشاءاللہ
16/01/2024

انشاءاللہ


16/01/2024
انشاءاللہکتاب میلہ 2024بمقام دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف سرگودھا
16/01/2024

انشاءاللہ
کتاب میلہ 2024
بمقام دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف سرگودھا


ہفتہ تقریبات 2024کی تیاری کے سلسلے میں سالانہ مقابلہ جات تلاوت| حسن نعت | حسن تقریر | مباحثہ | بیت بازی 23 نومبر 2023 بر...
26/11/2023

ہفتہ تقریبات 2024
کی تیاری کے سلسلے میں
سالانہ مقابلہ جات
تلاوت| حسن نعت | حسن تقریر | مباحثہ | بیت بازی
23 نومبر 2023 بروز بدھ
ان مقابلہ جات میں تیسرا مقابلہ حسنِ تقریر (عربی و اردو) کی تصویری جھلکیاں





ہفتہ تقریبات 2024کی تیاری کے سلسلے میں سالانہ مقابلہ جات تلاوت| حسن نعت | حسن تقریر | مباحثہ | بیت بازی 15 نومبر 2023 بر...
18/11/2023

ہفتہ تقریبات 2024
کی تیاری کے سلسلے میں
سالانہ مقابلہ جات
تلاوت| حسن نعت | حسن تقریر | مباحثہ | بیت بازی
15 نومبر 2023 بروز بدھ
ان مقابلہ جات میں دوسرا مقابلہ حسنِ نعت کی تصویری جھلکیاں





Address

Daruloom Muhammadia Ghousia Bhera Shareef Sargodha
Bhera

Telephone

+923017912436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Nadwatulirfan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share