Alyan Meo

Alyan Meo Like And Follow my Page https://www.youtube.com/

06/11/2024

Shaheer sailvi great politician|Alyan Meo

03/11/2024

Is sy phely PIA ko koi kharide awam tak ye pegum pouncha do|Alyanmeo

سائنس و ٹیکنالوجیروسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیاویب ڈیسک Time30 اکتوبر ...
31/10/2024

سائنس و ٹیکنالوجیروسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیا
ویب ڈیسک Time30 اکتوبر ، 2024
Facebook

Twitter

Whatsapp
روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیا
روسی عدالت میں یہ مقدمہ 2020 سے چل رہا تھا / فوٹو بشکریہ گوگل
روس کی ایک عدالت نے گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

روسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 2.5 ڈیسلین ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ ہے۔

عالمی بینک کے تخمینے کے مطابق عالمی جی ڈی جی پی 100 کھرب ڈالرز کے قریب ہے۔

اتنی زیادہ رقم کا جرمانہ 4 سال سے جاری عدالتی مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے عائد کیا گیا۔

روس نے گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

2020 میں گوگل کے زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے امریکی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد روسی چینل Tsargrad کو بین کر دیا تھا، جس کے بعد عدالتی جنگ کا آغاز ہوا۔

اس موقع پر عدالت نے چینل کو بین کرنے پر گوگل پر ایک لاکھ روسی روبل کا جرمانہ عائد کیا تھا۔

اس کے بعد 2022 میں گوگل نے دیگر روسی میڈیا اداروں پر اس وقت پابندی عائد کی جب روس نے یوکرین پر حملہ کیا، جس پر عدالت نے مزید جرمانے عائد کیے۔

اب 17 میڈیا اداروں کے مواد پر یوٹیوب پر پابندی عائد ہے جن کی جانب سے عدالت میں گوگل پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا تھا۔

روسی حکومت نے ان پابندیوں پر گوگل کے بینک اکاؤنٹس کو منجمد کر دیا تھا جس کے بعد روس میں کام کرنے والی کمپنی کی شاخ نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کیا۔

اب عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ گوگل نے یوٹیوب سے چینلز کو ہٹا کر مقامی قوانین کی خلاف ورزی کی اور اسے فوری طور پر انہیں بحال کرنا ہوگا جبکہ 2020 میں سنائی گئی جرمانے کی سزا میں ہر ہفتے دوگنا اضافہ کیا جا رہا ہے۔

اس اضافے کے بعد جرمانے کی مجموعی رقم اتنی زیادہ بن گئی جو پوری دنیا کے جی ڈی پی سے کہیں زیادہ ہے۔

گوگل کی 2023 میں مجموعی آمدنی 306 ارب ڈالرز تھی، یعنی اس کے لیے یہ جرمانہ ادا کرنا ممکن نہیں۔

کمپنی کی جانب سے تازہ ترین سہ ماہی رپورٹ میں روس کے ساتھ جاری عدالتی مسائل کے بارے میں بات کی گئی۔

کمپنی کے مطابق روس میں عدالتی جنگ جاری ہے اور وہاں اکاؤنٹس کو ختم کرنے پر ہم پر جرمانے عائد کیے گئے ہیں مگر ہمیں نہیں لگتا کہ عدالتی مسائل سے ہمیں مالی نقصانات کا سامنا ہوگا۔

31/10/2024

سڑک کے ذریعے جہاز کی منتقلی‘ سعودی عرب والا منظر پاکستان میں دیکھ کر لوگ حیران،ملکی تاریخ میں پہلی بار جہاز کو سڑک کے ذریعے کراچی سے حیدرآباد منتقل کیا جارہا ہے

29/10/2024
قطر ایئرویز نے منگل کو ایلون مسک کے اسٹار لنک انٹرنیٹ سے لیس اپنی پہلی بوئنگ 777 پرواز کا آغاز کیا، جس نے اگلے سال تک اپ...
28/10/2024

قطر ایئرویز نے منگل کو ایلون مسک کے اسٹار لنک انٹرنیٹ سے لیس اپنی پہلی بوئنگ 777 پرواز کا آغاز کیا، جس نے اگلے سال تک اپنے پورے بیڑے میں اندرونِ پرواز رابطے کے ایک نئے دور کی راہ ہموار کی۔

اس سنگ میل کا مظاہرہ کرنے کے لیے، قطر ایئرویز کے سی ای او بدر المیر نے دوحہ سے لندن تک 35,000 فٹ کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے سٹار لنک کے بانی مسک کے ساتھ ایک ویڈیو کال کی۔

خلیجی ایئرلائن مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے خطے میں پہلی ایئرلائن ہو گی جو اپنے مسافروں کو سٹار لنک سے فراہم کردہ وائی فائی پیش کرے گی۔

Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alyan Meo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alyan Meo:

Share