23/09/2026
🕊️ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🕊️
💔 انتہائی افسوسناک خبر
شانگلہ دندئ لوانئ سے تعلق رکھنے والے عمر علی کل موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہوئے تھے، تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج انتقال کر گئے۔
مرحوم شیر نواز کے صاحبزادے، امیر نواز کے نواسے، جبکہ شیر محمد اور طارق عزیز کے بھتیجے تھے۔
🕌 نمازِ جنازہ: آج دن 1 بجے لوانئ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲 generate to photo