Waleed ahmad pti

Waleed ahmad pti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waleed ahmad pti, Photographer, Battagram.

18/10/2025

*رشتہ ٹوٹنے کے بعد بھی اگر راز امانت رہیں،،،*
*تو جان لو تمہارا واسطہ کسی اصل نسلی سے پڑا تھا.....*💯🔥

18/10/2025

ہر بڑا عہدہ اپنے ساتھ بڑی سہولیات اور بڑی ذمہ داریاں لے کر آتا ہے.
مگر لوگ اسکی سہولیات لے لیتے ہیں اور ذمہ داریاں چھوڑ دیتے ہیں.

08/10/2025

قسمت نے ہمیں اس عمر میں اداس کر دیا
جس عمر میں لوگ اپنے شوق پورے کرتے ہیں
🌸 🌸

06/10/2025

تسبیح محبت
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیحِ محبت ہے
جو آئے تیسرا دانہ، یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
ادا جن کی نکل جائے، قضا بھی چھوٹ جاتی ہے

محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو
اسے تکنے، اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے

❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥

06/10/2025

..

جب تیرا حکم ملا ، ترک محبت کر دی
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی

میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
تو نے تو جا کہ جدائی مری قسمت کر دی

مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے
تیری الفت نے محبت مری عادت کر دی

پوچھ بیٹھا ہوں میں تجھ سے تیرے کوچے کا پتہ
تیرے حالات نے کیسی تری صورت کر دی

تجھ سے کس طرح میں اظہارِ تمنا کرتا
لفظ سوجھا تو معنی نے بغاوت کر دی

کیا ترا جسم ، تیرے حسن کی حدت میں جلا
راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی

🌼🍃💖

05/10/2025

زما به تاته انتظار وي❤️❤️❤️❤️. که د جنت په منارو ولاړه يمه

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waleed ahmad pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category